گلف جائنٹس نے آئی ایل ٹی 20 ڈیویلپمنٹ ٹورنامنٹ 2024 جیت لیا

گلف جائنٹس نے آئی ایل ٹی 20 ڈیویلپمنٹ ٹورنامنٹ 2024 جیت لیا

دبئی : گلف جائنٹس ڈیویلپمنٹ نے فائنل میں آئی ایل ٹی 20 پرلز کو 6 وکٹوں سے شکست دیکر ڈی پی ورلڈ آئی ایل ٹی 20 ڈیولپمنٹ ٹورنامنٹ 2024 کا چیمپیئن بننے کا اعزاز حاصل کیا۔

شیول باوا کی شاندار نصف سنچری اور ورتیا اروند، حمید خان اور محمد صغیر خان کی عمدہ کارکردگی کی وجہ سے جائنٹس کو کامیابی ملی۔ یاسر کلیم کی نصف سنچری کی بدولت پرلز نے 5 وکٹوں کے نقصان پر 185 رنز بنائے۔

پرلز کی جانب سے روہن مصطفیٰ نے بالنگ اور بیٹنگ دونوں میں اچھی کارکردگی دکھائی تاہم ان کی ٹیم کو کامیابی نہ مل سکی۔

اس مقابلے سے متحدہ عرب امارات کے کھلاڑیوں کو ڈی پی ورلڈ آئی ایل ٹی 20 سیزن 3 کے 6 اسکواڈز میں جگہ بنانے کا موقع ملا ہے جس کا ڈرافت 23 اکتوبر کو ہوگا

جس میں 12 کھلاڑی چنے جائیں گے۔ جائنٹس کے رنز کے تعاقب میں روہن مصطفیٰ نے محمد عرفان اور سمل اداونتھا کی وکٹیں حاصل کیں۔ جائنٹس کے کپتان ورتیا اروند کے ساتھ شیول باوا نے بھی 80 رنز کی اہم شراکت قائم کی۔

حمید خان نے بھی 13 گیندوں پر 27 رنز کی تیز اننگز کھیلی جس کے بعد انہیں 16 ویں اوور میں روہن مصطفیٰ نے آؤٹ کیا۔ اس کے بعد شیوال باوا نے محمد صغیر خان کی 11 گیندوں پر 33 رنز کی شاندار اننگز کی مدد کی

جس کی بدولت جائنٹس نے 19 اوورز میں ہدف حاصل کر لیا۔ڈی پی ورلڈ آئی ایل ٹی 20 ڈیویلپمنٹ ٹورنامنٹ 2024 کا دوسرا ایڈیشن مکمل ہونے کے ساتھ ہی کچھ باصلاحیت کھلاڑی بھی سامنے آئے ہیں۔

آئی ایل ٹی 20 تھنڈر بولٹس کی کے رئیس احمد 307 رنز بنا کر ٹورنامنٹ کے ٹاپ اسکورر رہے جبکہ عزیر خان 16 لیکر سب سے زیادہ وکٹیں حاصل کرنے والے بالر بنے۔

تعارف: News Editor

error: Content is protected !!
bacan4d
bacansport
bacan4d
xx1toto
xx1toto
xx1toto
bacan4d
bacansport
bacansport
xx1toto
bacansport
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
bacansport
xx1toto
bacan4d
xx1toto
xx1toto
bacan4d
linkbacan4d
bacan4d
bacan4d
bacansports
bacan4d
xx1toto
xx1toto
bacan4d
bacan4d
scatter hitam
xx1toto
xx1toto
xx1toto
bacan4d
bacan4d
xx1toto scatter hitam
xx1toto
bacan4d
bacan4d
bacan4d
ts77casino bet 200
bacansport
aplikasi slot
xx1toto scatter hitam