اسپیکر قومی اسمبلی کی قومی کرکٹ ٹیم کو انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ میچ جیتنے پر مبارکباد

اسپیکر قومی اسمبلی کی قومی کرکٹ ٹیم کو انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ میچ جیتنے پر مبارکباد

(اصغرعلی مبارک)

اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی بھرپور صلاحیتوں کے مالک ہیں اور کسی بھی ٹیم کے خلاف میچ جیتنے کی صلاحیت رکھتے ہیں. اسپیکر قومی اسمبلی نے

قومی کرکٹ ٹیم کو انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ میچ جیتنے پر مبارکباد دی اور کہا کہ قومی ٹیم نے ٹیسٹ میچ میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا،

اسپیکر قومی اسمبلی نے قومی کرکٹ ٹیم کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئےکہا کہ امید ہے کہ قومی کرکٹ ٹیم مستقبل میں بھی اسی روایت کو برقرار رکھے گی،

تعارف: News Editor