انڈر19 ویمنز ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں چیلنجرز اور اسٹرائیکرز کی کامیابی

انڈر19 ویمنز ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں چیلنجرز اور اسٹرائیکرز کی کامیابی۔

لاہور 18 اکتوبر۔ انڈر 19 ویمنز ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں جمعہ کے روز کھیلے گئے میچوں میں چیلنجرز اور اسٹرائیکرز نے کامیابی حاصل کی۔

ایل سی سی اے گراؤنڈ لاہور میں کھیلے گئے پہلے میچ میں چیلنجرز نے اسٹارز کو 44 رنز سے شکست دی۔ چیلنجرز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 20 اوورز میں4 وکٹوں پر102 رنز بنائے۔ ملکہ سبحانی 29 رنز کے ساتھ ٹاپ اسکورر رہیں۔ سحربانو نے 20 رنز بنائے اور وہ آؤٹ نہیں ہوئیں۔ عادیہ نور نے دو وکٹیں حاصل کیں۔

اسٹارز کی ٹیم جواب میں 9 وکٹوں پر58 رنز بناسکی۔کوئی بھی بیٹر ڈبل فگرز میں نہ آسکی۔ سب سے بڑا اسکور 29 رنز ایکسٹرا کے تھے۔اقصٰی بی بی نے تین وکٹیں حاصل کیں۔وہ پلیئر آف دی میچ قرار پائیں۔

دوسرے میچ میں اسٹرائیکرز نے انونسیبلز کو 7 وکٹوں سے ہرادیا۔ انونسیبلز کی ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے صرف 28 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔ کوئی بھی بیٹرز ڈبل فگرز میں نہ آسکی۔

باریراہ سیف نے 13 رنز دے کر 5 وکٹیں حاصل کیں۔ وہ پلیئر آف دی میچ قرار پائیں۔ اسٹرائیکرز نے تین وکٹوں کے نقصان پر ہدف حاصل کرلیا۔

مختصر اسکور۔
چیلنجرز 102 رنز 4 کھلاڑی آؤٹ ( 20 اوورز )۔ملکہ سبحانی 29۔ عادیہ نور 18 / 2 وکٹ۔

اسٹارز 58 رنز 9 کھلاڑی آؤٹ ( 20 اوورز ) ۔ایکسٹرا رنز 29۔ اقصی بی بی 10 / 3 وکٹ۔
نتیجہ ۔ چیلنجرز نے 44 رنز سے جیتا۔

انونسیبلز 28 رنز ( 8.5 اوورز ) باریراہ سیف 13 / 5 وکٹ۔

اسٹرائیکرز 29 رنز3 کھلاڑی آؤٹ ( اوورز ) ۔ماہم انیس 10 ۔
نتیجہ ۔ اسٹرائیکرز نے 7 وکٹوں سے جیتا۔

تعارف: News Editor

error: Content is protected !!
bacan4d
bacansport
bacan4d
xx1toto
xx1toto
xx1toto
bacan4d
bacansport
bacansport
xx1toto
bacansport
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
bacansport
xx1toto
bacan4d
xx1toto
xx1toto
bacan4d
linkbacan4d
bacan4d
bacan4d
bacansports
bacan4d
xx1toto
xx1toto
bacan4d
bacan4d
scatter hitam
xx1toto
xx1toto
xx1toto
bacan4d
bacan4d
xx1toto scatter hitam
xx1toto
bacan4d
bacan4d
bacan4d
ts77casino bet 200
bacansport
aplikasi slot
xx1toto scatter hitam