چوتھے انٹرلوپ قائد اعظم وہیل چیئر ٹی 20 کپ کا آغاز 29 اکتوبر سے ہوگا

چوتھے انٹرلوپ قائد اعظم وہیل چیئر ٹی 20 کپ کا آغاز 29 اکتوبر سے ہوگا

کراچی: 19اکتوبر 2024 ; پاکستان وہیل چیئر کرکٹ کونسل کے تحت چوتھے انٹرلوپ قائد اعظم ٹی 20 کپ کا آغاز 29 اکتوبر سے فیصل آباد میں ہوگا ۔ ملک کے سب سے بڑے ڈومیسٹک ایونٹ میں چھ ٹیمیں شرکت کررہی ہیں

جن میں سندھ، پنجاب ، بلوچستان، کے پی کے ، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان شامل ہیں ۔ ایونٹ میں گروپ میچز کے بعد پہلی بار سپر فور مرحلے کو متعارف کرایا گیا ہے جس سے میچز کی تعداد میں اضافہ ہوگا۔

قائد اعظم ٹی 20 کپ کا فائنل میچ برقی قمقموں کی روشنی میں بوہراں والی کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلا جاۓ گا۔ قائد اعظم کپ میں ملک بھر سے سینئر اور انٹرنیشنل وہیل چئیر کرکٹرز شرکت کررہے ہیں

جن میں نوجوان کھلاڑیوں کو بھی بھرپور موقع دیا گیا ہے۔ پی ڈبلیو سی سی کے ترجمان کے مطابق قائد اعظم کپ آئندہ آنے والے ون ڈے ایشیا کپ اور ورلڈ کپ کے لئے انتہائی اہمیت کا حامل ہے

جس سے متوازن قومی ٹیم تشکیل دینے اور اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے کھلاڑیوں کو قومی ٹیم میں شامل ہونے کا موقع فراہم ہوگا۔

تعارف: News Editor

error: Content is protected !!
bacan4d
bacansport
bacan4d
xx1toto
xx1toto
xx1toto
bacan4d
bacansport
bacansport
xx1toto
bacansport
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
bacansport
xx1toto
bacan4d
xx1toto
xx1toto
bacan4d
linkbacan4d
bacan4d
bacan4d
bacansports
bacan4d
xx1toto
xx1toto
bacan4d
bacan4d
scatter hitam
xx1toto
xx1toto
xx1toto
bacan4d
bacan4d
xx1toto scatter hitam
xx1toto
bacan4d
bacan4d
bacan4d
ts77casino bet 200
bacansport
aplikasi slot
xx1toto scatter hitam
bacan4d
bacan4d
situs toto
xx1toto
xx1toto
bacansport
bacan4d
xx1toto