گرلز سپورٹس کارنیول ؛ فٹ بال کا گولڈمیڈل آرمی پبلک سکول راولپنڈی نے جیت لیا

گرلز سپورٹس کارنیول ؛ فٹ بال کا گولڈمیڈل آرمی پبلک سکول راولپنڈی نے جیت لیا

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)

گرلز سپورٹس کارنیول 2024ء میں فٹ بال کا گولڈمیڈل آرمی پبلک سکول (اے پی ایس)ہمایوں روڈ راولپنڈی نے جیت لیا، تعلیمی بورڈ مردان نے سلور اور اسلام آباد ماڈل کالج (آئی سی جی) ایف سکس ٹو اسلام آباد نے برونز میڈل اپنے نام کیا۔

گائنل کے مہمان خصوصی وفاقی سیکرٹری تعلیم محی الدین وانی نے سنیئر جوائنٹ سیکرٹری ایجوکیشن و چیئرمین فیڈرل بورڈ سید جنید اخلاق کے ہمراہ جیتنے والی ٹیموں میں انعامات تقسیم کیے۔

فاتح ٹیم کو گولڈمیڈلز اور 15000 روپے، سیکنڈ ٹیم کو سلور میڈلز اور 10000 روپے جبکہ تھرڈ ٹیم کو برونز میڈلز اور 7000 روپے کیش پرائز سے نوازا گیا۔

اس موقع پر فیڈرل سیکرٹری ایجوکیشن محی الدین وانی نے کہا کہ وفاقی وزارت تعلیم، فیڈرل بورڈ اور ایف ڈی ای کے اشتراک سے منعقدہ گرلز سپورٹس کارنیول میں ملک بھر سے 4000 سے زائد طالبات نے حصہ لیا،

اس کا مقصد سکول سپورٹس کی بحالی اور بچیوں کے ٹیلنٹ کو اجاگر کرنا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اب اس کو مستقل سالانہ ایونٹ بنائیں گے اور اس کا دائرہ ملک کے تمام بڑے شہروں تک پھیلائیں گے۔

گرلز سپورٹس کارنیول میں اتھلیٹکس، بیڈمنٹن، باسکٹ بال، فٹ بال، ٹیبل ٹینس، ٹینس اور والی بال کے مقابلے ہوئے۔

آج بروز اتوار میگا ایونٹ کی اختتامی تقریب لیاقت جمنازیم میں منعقد ہوگی جس کے مہمان خصوصی وفاقی وزیر تعلیم ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی ہومگے۔

تعارف: News Editor

error: Content is protected !!
bacan4d
bacansport
bacan4d
xx1toto
xx1toto
xx1toto
bacan4d
bacansport
bacansport
xx1toto
bacansport
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
bacansport
xx1toto
bacan4d
xx1toto
xx1toto
bacan4d
linkbacan4d
bacan4d
bacan4d
bacansports
bacan4d
xx1toto
xx1toto
bacan4d
bacan4d
scatter hitam
xx1toto
xx1toto
xx1toto
bacan4d
bacan4d
xx1toto scatter hitam
xx1toto
bacan4d
bacan4d
bacan4d
ts77casino bet 200
bacansport
aplikasi slot
xx1toto scatter hitam
bacan4d
bacan4d
situs toto
xx1toto
xx1toto
bacansport
bacan4d
xx1toto