ایمرجنگ ایشیاکپ؛ امپائرز کے غلط فیصلے نے پاکستان کو ہروا دیا؟

ایمرجنگ ایشیاکپ؛ امپائرز کے غلط فیصلے نے پاکستان کو ہروادیا

عمان (سپورٹس ڈیسک) گزشتہ روز عمان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے ایمرجنگ ایشیاکپ میں روایتی حریف پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں مدمقابل آئیں، اس میچ میں گرین شرٹس کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 7 رنز سے شکست ہوئی۔

میچ کی دوسری اننگز میں پاکستان کی بیٹنگ کے دوران عرفات منہاس نے جارحانہ اننگز کھیل کر بھارتی بالرز کو پریشان کردیا تاہم عرفان منہاس کو 17ویں اوور کی آخری گیند پر متنازع آؤٹ قرار دیدیا گیا۔

عرفات منہاس 29 گیندوں پر 41 رنز کی اننگز کھیلی جس میں 5 چوکے اور ایک چھکا تھا۔راسخ سلام 17ویں اوور کی آخری گیند کروانے آئے تو فیلڈر وڈھیرا نے عرفات کا کیچ تھام لیا

لیکن بالر کی جانب سے نوبال کروائے جانے کے باوجود امپائرز نے بیٹر کو آؤٹ قرار دیا اور یوں پاکستان میچ جیتنے سے محروم ہوگیا۔

امپائرز کے متنازع فیصلے پر سوشل میڈیا پر انہیں تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے جبکہ کچھ صارفین کا کہنا ہے کہ اگر بھارت کو میچ جتوانا تھا تو مقابلہ کیوں رکھوایا۔

واضح رہے کہ پاکستان شاہینز کی ٹیم کل ایونٹ میں دوسرا میچ میزبان عمان کیخلاف کھیلے گی۔

تعارف: News Editor

error: Content is protected !!
bacan4d
bacansport
bacan4d
xx1toto
xx1toto
xx1toto
bacan4d
bacansport
bacansport
xx1toto
bacansport
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
bacansport
xx1toto
bacan4d
xx1toto
xx1toto
bacan4d
linkbacan4d
bacan4d
bacan4d
bacansports
bacan4d
xx1toto
xx1toto
bacan4d
bacan4d
scatter hitam
xx1toto
xx1toto
xx1toto
bacan4d
bacan4d
xx1toto scatter hitam
xx1toto
bacan4d
bacan4d
bacan4d
ts77casino bet 200
bacansport
aplikasi slot
xx1toto scatter hitam
bacan4d
bacan4d
situs toto
xx1toto
xx1toto
bacansport
bacan4d
xx1toto