شعیب اور سہواگ نے آئی ایل ٹی 20 کے خطے کی کرکٹ پر اثرات کو سراہا

شعیب اور سہواگ نے آئی ایل ٹی 20 کے خطے کی کرکٹ پر اثرات کو سراہا

دبئی ( سپورٹس لنک) 11 جنوری 2025 سے شروع ہونے والے ڈی پی ورلڈ آئی ایل ٹی 20 کے تیسرے ایڈیشن کی تیاریوں کے دوران کرکٹ کی مشہور شخصیات شعیب اختر اور وریندر سہواگ نے خطے سے ٹیلنٹ تیار کرنے اور کھلاڑیوں کو قیمتی تجربہ فراہم کرنے میں لیگ کے اہم کردار کو سراہا ہے دونوں لیجنڈز نے دبئی مرینا میں ایک کشتی پر منعقدہ سیزن 3 لانچ تقریب میں اس پر گفتگو کی۔

بھارتی بلے باز اور بھارتی کرکٹ کے لیجنڈ کھلاڑی وریندر سہواگ نے گزشتہ دو سیزن میں لیگ کے اثرات پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ ’’جب ہم ڈی پی ورلڈ آئی ایل ٹی 20 کے گزشتہ دو سیزن پر نگاہ ڈالتے ہیں تو ہم دیکھ سکتے ہیں کہ بہت سے کھلاڑی، چاہے وہ متحدہ عرب امارات سے ہوں یا افغانستان جیسے دیگر ممالک سے انہوں نے آئی سی سی ٹورنامنٹس میں اپنی کارکردگی کو نمایاں طور پر بہتر کیا ہے۔

انہوں نے متحدہ عرب امارات کے کھلاڑیوں کو سیکھنے کے انوکھے مواقع فراہم کرنے پر زور دیتے ہوئے کہا کہ متحدہ عرب امارات کی ٹیم کے لئے جب یواے ای کھلاڑی دیگر 9 بین الاقوامی اسٹارز کے ساتھ کھیلتے ہیں تو انہیں ان تجربہ کار کھلاڑیوں سے سیکھنے کا موقع ملتا ہے۔

راولپنڈی ایکسپریس شعیب اختر نے لیگ کے وسیع تر اثرات پر بات کرتے ہوئے اپنے ساتھی کے بات کی تائید کی انہوں نے کہا کہ میں نے ہمیشہ کہا ہے کہیہ نہ صرف متحدہ عرب امارات بلکہ جی سی سی ممالک کے لئے ٹیلنٹ کی افزائش گاہ ہے۔ اس سے کرکٹ کو بہت مدد ملی ہے۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ ڈی پی ورلڈ، منتظمین، براڈکاسٹرز اور امارات کرکٹ بورڈ کی جانب کی کوششیں زبردست ہیں۔ ان کے تعاون نے چیزیں آسان کردی ہیں۔

ڈی پی ورلڈ انٹرنیشنل لیگ ٹی 20 سیزن 3 کا آغاز ہفتہ 11 جنوری 2025 سے ہوگا۔ 34 میچوں پر مشتمل یہ ٹورنامنٹ ایک ماہ تک جاری رہے گا جس کا فائنل اتوار 9 فروری 2025 کو کھیلا جائے گا۔

تعارف: News Editor

error: Content is protected !!
bacan4d
bacansport
bacan4d
xx1toto
xx1toto
xx1toto
bacan4d
bacansport
bacansport
xx1toto
bacansport
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
bacansport
xx1toto
bacan4d
xx1toto
xx1toto
bacan4d
linkbacan4d
bacan4d
bacan4d
bacansports
bacan4d
xx1toto
xx1toto
bacan4d
bacan4d
scatter hitam
xx1toto
xx1toto
xx1toto
bacan4d
bacan4d
xx1toto scatter hitam
xx1toto
bacan4d
bacan4d
bacan4d
ts77casino bet 200
bacansport
aplikasi slot
xx1toto scatter hitam
bacan4d
bacan4d
situs toto
xx1toto
xx1toto
bacansport
bacan4d
xx1toto