پی سی بی ریجنل انٹر کلب کر کٹ ٹورنامنٹ ؛ پاکستان کرکٹ کلب نے فائنل کھیلنے کا اعزاز حاصل کر لیا۔

پی سی بی ریجنل انٹر کلب کر کٹ ٹورنامنٹ( کراچی ریجن )

پاکستان کرکٹ کلب نے فائنل کھیلنے کا اعزاز حاصل کر لیا۔

عثمان خان کی شاندار سینچر ی ۔

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیر اہتمام منعقد کردہ پی سی بی ریجنل انٹر کلب کر کٹ ٹورنامنٹ (کراچی ریجن ) کے پہلے سیمی فائنل میں کے سی سی اے اسٹڈیم پر پاکستان کرکٹ کلب نے داؤد اسپورٹس کو 173 رنز سے شکست دے کر فائنل کھیلنے کا اعزاز حاصل کر لیا۔

پاکستان کرکٹ کلب نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 7 وکٹوں کے نقصان پر 283 رنز بنائے۔ انٹر نیشنل کرکٹر عثمان خان نے شاندار بیٹنگ کرتے ہوئے 25 چوکوں 3 چھکوں کی مدد سے 124 ، خواجہ محمد نافع نے 2 چوکوں 3 چھکوں کی مدد سے 69، رمیز عزیز نے 3 چوکوں ایک چھکے کی مدد سے 47 اور دانش عزیز نے 18 رنز بنائے۔

طحہٰ وقار نے 44 رنز دیکر 3 اور جواد احمد نے 2 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔ جواب میں داؤد اسپورٹس 113 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔ ذاکر ملک نے 2 چوکوں 3 چھکوں کی مد د 42 اور نور ولی نے 25 رنز بنائے۔

دانش عزیز نے 26 رنز دیکر 3، جبکہ عارش علی خان اور محمد اصغر نے 2-2 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔ ٹورنامنٹ کا دوسرا سیمی فائنل محمد حسین کرکٹ کلب اور ناظم آباد جیمخانہ بلوز کے درمیان آج بروز جمعرات کے سی سی اے اسٹڈیم پر کھیلا جائے گا۔

تعارف: News Editor

error: Content is protected !!
bacan4d
bacansport
bacan4d
xx1toto
xx1toto
xx1toto
bacan4d
bacansport
bacansport
xx1toto
bacansport
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
bacansport
xx1toto
bacan4d
xx1toto
xx1toto
bacan4d
linkbacan4d
bacan4d
bacan4d
bacansports
bacan4d
xx1toto
xx1toto
bacan4d
bacan4d
scatter hitam
xx1toto
xx1toto
xx1toto
bacan4d
bacan4d
xx1toto scatter hitam
xx1toto
bacan4d
bacan4d
bacan4d
ts77casino bet 200
bacansport
aplikasi slot
xx1toto scatter hitam
bacan4d
bacan4d
situs toto
xx1toto
xx1toto
bacansport
bacan4d
xx1toto
slottoto
xx1toto