کیلیگن بوائز اینڈ گرلز تھرو بال چیمپئن شپ ایک ہفتے کیلئے ملتوی

کیلیگن بوائز اینڈ گرلز تھرو بال چیمپئن شپ ایک ہفتے کیلئے ملتوی

پاکستان تھرو بال فیڈریشن نے 13 ویں کیلیگن بوائز اینڈ گرلز تھرو بال چیمپئن شپ ایک ہفتے کیلئے ناگزیر وجوہات کی بنا پر ملتوی کر دی۔۔

یہ چیمپئن شپ یکم نومبر سے کراچی میں شروع ہونی تھی، اب یہ چیمپئن شپ 6 سے 9 نومبر تک کھیلی جائے گی۔

گزشتہ روز پاکستان تھرو بال فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل مقبول آرائیں نے بتایا کہ چیمپئن شپ کی تیاریاں ابھی سے شروع کر دی گئی تھیں لیکن ناگزیر وجوہات کی بنا پر اس کو ملتوی کر نا پڑا ہے ۔

تعارف: News Editor