انڈر 19 ویمنز ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ : کانکررز اور اسٹارز کی کامیابی

انڈر 19 ویمنز ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ : کانکررز اور اسٹارز کی کامیابی۔

لاہور 24 اکتوبر۔ انڈر19 ویمنز ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں جمعرات کے روز کھیلے گیے میچوں میں کانکررز اور اسٹارز نے کامیابی حاصل کرلی۔ پہلے میچ میں کانکررز نے اسٹرائیکرز کو 33 رنز سے ہرادیا ۔

کانکررز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 5 وکٹوں پر94 رنز بنائے۔ایمان عابد 22 رنز ناٹ آؤٹ کے ساتھ ٹاپ اسکورر رہیں۔طیبہ امداد نے دو وکٹیں حاصل کیں۔

جواب میں اسٹرائیکرز 8 وکٹوں پر 61 رنز بناپائی۔زوفشاں ایاز نے 27 رنز ناٹ آؤٹ اسکور کیے۔عائشہ ریاض نے دو وکٹیں حاصل کیں۔ عائشہ ریاض اور فاطمہ خان ( 11 رنز ناٹ آؤٹ اور ایک وکٹ ) پلیئرز آف دی میچ رہیں۔

دوسرے میچ میں اسٹارز نے انونسیبلز کو 67 رنز سے شکست دیدی۔

اسٹارز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 6 وکٹوں کے نقصان پر 120 رنز بنائے۔ فضا فیاض نے 66 رنز کی عمدہ اننگز کھیلی جس میں ایک چھکا اور10 چوکے شامل تھے۔

ہانیہ احمر نے تین وکٹیں حاصل کیں۔ انونسیبلز کی ٹیم جواب میں صرف 53 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔ فضا نور نے 15 رنز دے کر4 وکٹیں حاصل کیں۔ فضا فیاض اور فضا نور پلیئرز آف دی میچ قرار پائیں۔

مختصر اسکور۔

کانکررز 94 رنز 5 کھلاڑی آؤٹ ( 20 اوورز )۔ ایمان عابد 22 ناٹ آؤٹ ۔طیبہ امداد 7 / 2 وکٹ۔

اسٹارز 61 رنز 8 کھلاڑی آؤٹ ( 20 اوورز ) ۔زوفشاں ایاز 27 ناٹ آؤٹ۔عائشہ ریاض 15 / 2 وکٹ۔

نتیجہ ۔کانکررز نے 33 رنز سے جیتا۔
——————-
اسٹارز 120 رنز 6 کھلاڑی آؤٹ ( 20 اوورز ) ۔ فضا فیاض 66 ۔ہانیہ احمر11 / 3 وکٹ۔

انونسیبلز 53 رنز ( 17.2 اوورز ) ایکسٹرا رنز 12 ۔ فضا نور 15 / 4 وکٹ۔
نتیجہ ۔اسٹارز نے 67 رنز سے جیتا۔

تعارف: News Editor

error: Content is protected !!
bacan4d
bacansport
bacan4d
xx1toto
xx1toto
xx1toto
bacan4d
bacansport
bacansport
xx1toto
bacansport
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
bacansport
xx1toto
bacan4d
xx1toto
xx1toto
bacan4d
linkbacan4d
bacan4d
bacan4d
bacansports
bacan4d
xx1toto
xx1toto
bacan4d
bacan4d
scatter hitam
xx1toto
xx1toto
xx1toto
bacan4d
bacan4d
xx1toto scatter hitam
xx1toto
bacan4d
bacan4d
bacan4d
ts77casino bet 200
bacansport
aplikasi slot
xx1toto scatter hitam
bacan4d
bacan4d
situs toto
xx1toto
xx1toto
bacansport
bacan4d
xx1toto
slottoto
xx1toto