قائداعظم ٹرافی : وقاراحمد ۔ صاحبزادہ فرحان ۔ حسن رضا اور دانش عزیز کی سنچریاں

قائداعظم ٹرافی : وقاراحمد ۔ صاحبزادہ فرحان ۔ حسن رضا اور دانش عزیز کی سنچریاں۔

صاحبزادہ فرحان اور وقار احمد کی ڈبل سنچری اوپننگ پارٹنرشپ۔

لاہور 27 اکتوبر۔ قائداعظم ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ کا ہفتے کے روز آغاز ہوگیا۔ پہلے روز کے کھیل کی خاص بات وقار احمد ۔ صاحبزادہ فرحان ۔حسن رضا اور دانش عزیز کی سنچریاں تھیں۔

صاحبزادہ فرحان اور وقار احمد نے پہلی وکٹ کے لیے 217 رنز کی شراکت قائم کی۔

اشفاق گراؤنڈ چارسدہ میں پشاور نے دفاعی چیمپئن کراچی وائٹس کے خلاف پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 3 وکٹوں پر365 رنز بنائے تھے۔

وقاراحمد نے140 اور صاحبزادہ فرحان نے 100 رنز اسکور کیے۔ان دونوں نے پہلی وکٹ کے لیے 217 رنز کا اضافہ کیا۔

شعیب اختر اسٹیڈیم راولپنڈی میں ملتان کی ٹیم راولپنڈی کے خلاف پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے256 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔محمد شہزاد نے 78 رنز اسکور کیے۔ جہانداد خان نے 43 رنز دے کر 4 وکٹیں حاصل کیں۔

راولپنڈی نے کھیل ختم ہونے پر دو وکٹوں پر 55 رنز بنائے تھے۔

ڈائمنڈ کرکٹ گراؤنڈ اسلام آباد میں لاہور وائٹس نے فیصل آباد کے خلاف پہلے بیٹنگ کرتے ہوئےسات وکٹوں پر 225 رنز اسکور کیے۔اطیب احمد69 کے ساتھ ٹاپ اسکورر رہے۔ خرم شہزاد نے چار وکٹیں حاصل کیں۔

نیشنل گراؤنڈ اسلام آباد میں اسلام آباد کی ٹیم ایبٹ آباد کے خلاف پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 117 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔حسن نواز 29 رنز کے ساتھ ٹاپ اسکورر رہے۔ عادل ناز نے 33 رنز دے کر 5 وکٹیں حاصل کیں۔

جواب میں ایبٹ آباد نے کھیل ختم ہونے پر 8 وکٹوں پر90 رنز بنائے تھے۔ نصرت اللہ نے 13 رنز دے کر4 وکٹیں حاصل کیں۔

ایبٹ آباد اسٹیڈیم میں آزاد جموں کشمیر کی ٹیم بہاولپور کے خلاف پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 238 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔ حسن رضا نے105 رنز اسکور کیے۔علی شبیر اور عمران رندھاوا نے تین تین وکٹیں حاصل کیں۔

جواب میں بہاولپور نے کھیل ختم ہونے پر بغیر کسی نقصان کے 6 رنز بنائے تھے۔

جناح اسٹیڈیم گوجرانوالہ میں فاٹا نے سیالکوٹ کے خلاف پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 7وکٹوں پر316 رنز بنائے۔محمد فاروق 75 رنز کے ساتھ ٹاپ اسکورر رہے۔عماد بٹ نے چار وکٹیں حاصل کیں۔

سعید اسپورٹس سٹی لاہور میں ڈیرہ مراد جمالی نے لاہور بلوز کے خلاف پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 5 وکٹوں پر 254 رنز اسکور کیے۔ دانش عزیز نے 102رنز کی اننگز کھیلی۔

رانا نوید اکیڈمی شیخوپورہ میں کوئٹہ کی ٹیم کراچی بلوز کے خلاف پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 147 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔ شہباز خان نے 47 رنز اسکور کیے۔تابش خان نے 55 رنز دے کر 4 وکٹیں حاصل کیں۔

کراچی بلوز نے کھیل کےاختتام پر 51 رنز بنائے تھے اور اس کے 9 کھلاڑی آؤٹ ہوگئے تھے۔ نجیب اللہ نے 13 رنز دے کر5 وکٹیں حاصل کیں۔

مرغزار کرکٹ گراؤنڈ اسلام آباد میں حیدرآباد نے لاڑکانہ کےخلاف پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 9 وکٹوں پر309 رنز بنائے ۔ گوہرعلی 81۔ محمد صدام 76 اور محمد سلیمان 84 رنز کے ساتھ نمایاں رہے۔

مختصر اسکور۔
پشاور 365 رنز 3 کھلاڑی آؤٹ ۔ وقار احمد 140 ۔ صاحبزادہ فرحان 100۔اسرار اللہ 65۔
بمقابلہ ۔کراچی وائٹس۔
—————————-
ملتان 256 رنز ۔ محمد شہزاد 78۔جہانداد خان 43 / 4 وکٹ۔
راولپنڈی 55 رنز 2کھلاڑی آؤٹ ۔ وسیم اکرم 25 / 2 وکٹ۔
———————-
لاہور وائٹس 225 رنز 7 کھلاڑی آؤٹ ۔اطیب احمد 69۔ خرم شہزاد 42/ 4 وکٹ۔
بمقابلہ فیصل آباد
——————-
اسلام آباد 117 رنز۔ حسن نواز 29۔عادل ناز 33 / 5 وکٹ۔
ایبٹ آباد 90 رنز 8 کھلاڑی آؤٹ ۔عادل ناز 15 ناٹ آؤٹ۔نصرت اللہ 13 / 4 وکٹ۔
—————————————–
آزاد جموں کشمیر 238 رنز ۔ حسن رضا 105۔علی شبیر 53 / 3 وکٹ۔
بہاولپور 6 رنز بغیر کسی نقصان ۔
———————-
فاٹا 316 رنز7 کھلاڑی آؤٹ محمد فاروق۔ عماد بٹ 48 / 4 وکٹ۔
بمقابلہ سیالکوٹ۔
————–
ڈیرہ مراد جمالی 254 رنز5 کھلاڑی آؤٹ ۔ دانش عزیز 102۔ نثاراحمد 37 / 3 وکٹ۔
بمقابلہ لاہور بلوز۔
———–
کوئٹہ 147 رنز ۔ شہباز خان 47 ناٹ آؤٹ۔تابش خان 55 / 4 وکٹ۔
کراچی بلوز 51 رنز کھلاڑی آؤٹ ۔ نجیب اللہ 13/ 5 وکٹ۔
————
حیدرآباد 309 رنز 9 کھلاڑی آؤٹ ۔ محمد سلیمان 84 ۔گوہر علی81۔محمد صدام 76۔
بمقابلہ لاڑکانہ ۔

تعارف: News Editor

error: Content is protected !!
bacan4d
bacansport
bacan4d
xx1toto
xx1toto
xx1toto
bacan4d
bacansport
bacansport
xx1toto
bacansport
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
bacansport
xx1toto
bacan4d
xx1toto
xx1toto
bacan4d
linkbacan4d
bacan4d
bacan4d
bacansports
bacan4d
xx1toto
xx1toto
bacan4d
bacan4d
scatter hitam
xx1toto
xx1toto
xx1toto
bacan4d
bacan4d
xx1toto scatter hitam
xx1toto
bacan4d
bacan4d
bacan4d
ts77casino bet 200
bacansport
aplikasi slot
xx1toto scatter hitam
bacan4d
bacan4d
situs toto
xx1toto
xx1toto
bacansport
bacan4d
xx1toto
slottoto
xx1toto
bacan4d