پی سی بی نے محمد رضوان کو ون ڈے اور ٹی ٹونٹی کا کپتان مقرر کر دیا

پی سی بی نے محمد رضوان کو ون ڈے اور ٹی ٹونٹی کا کپتان مقرر کر دیا

سلیمان آغا نائب کپتان ہوں گے

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی نے محمد رضوان کو وائٹ بال فارمیٹ کا کپتان بنانے کا اعلان کردیا۔پی سی بی ہیڈکوارٹرز میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ آغا سلمان نائب کپتان ہوں گے۔

محسن نقوی نے کہا کہ بابر اعظم پاکستان کا ایک اثاثہ ہے، ہم چاہتے ہیں بابراعظم فارم میں واپس آئے۔ انکا کہنا تھا کہ بابر نے مجھ سے رابطہ کیا اور کہا کہ میں بطور کپتان کھیلنا نہیں چاہتا۔ بابر اعظم کا فیصلہ تھا وہ گیم پر فوکس کرنا چاہتا تھا۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ آخری دو ٹیسٹ میں سلیکشن کمیٹی نے نان اسٹاپ کام کیا، جیت میں سلیکشن کمیٹی کا بڑا ہاتھ ہے۔ میں ان کی تعریف کروں گا۔

چیئرمین پی سی بی کا کہنا تھا کہ بہت سارا کام ہوگیا ہے، ابھی کافی کام کرنا باقی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہارنے کی ذمہ داری میں لوں گا، مل کر جیتیں گے تو ان کا کریڈٹ ہے۔ میں یہ کہوں گا کہ بس ہاریں تو لڑ کر ہاریں۔

محسن نقوی نے کہا کہ سب مینٹور اور سلیکٹرز کی رائے تھی کہ رضوان کو کپتان اور سلمان علی آغا کو نائب کپتان بنایا جائے، ینگ ٹیلنٹ اور ڈومیسٹک کرکڑز کو عزت دینا ہو گی، ڈومیسٹک کرکٹ کی دو سو سے چار سو کرکٹرز کی کھیپ پر ہماری ساری توجہ ہونی چاہیے، جو سپورٹ چاہیے وہ ہم دیں گے۔

چیئرمین پی سی نے کہا کہ آخری دو ٹیسٹ میں عاقب جاوید سمیت سلیکٹرز اور ٹیم نے بڑی محنت کی، امید ہے کہ آسٹریلیا اور زمبابوے میں بھی ٹیم عمدہ پرفارم کرے گی۔

انہوں نے مزید کہا کہ مجھے امید ہے کہ موجودہ کمبی نیشن بہترین رزلٹ دے گا، ٹیم کے تمام گیارہ کھلاڑیوں کو کپتان نہیں بنا سکتے، کسی کھلاڑی کو اجازت نہیں دی جا سکتی اگر سلیکٹرز نہ کھلائیں تو وہ اس کے خلاف ہوجائے۔

اس موقع پر پی سی بی سلیکشن کمیٹی کے رکن عاقب جاوید نے کہا کہ پاکستان کا وائٹ بال میں مستقبل روشن ہے، کوئی بھی کرکٹ ہو، وائٹ بال میں فٹنس اولین ترجیح ہونی چاہیے، جس طرح گراؤنڈ اسٹاف نے ملتان اور پنڈی میں محنت کی، نتائج آپ کے سامنے ہیں۔

کپتان محمد رضوان نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ینگ ٹینلٹ کو عالمی سطح پر لے کر جانا اولین ہدف ہے، ہمارا فوکس لانگ ٹرم پر ہے، کارکردگی میں کوئی کمی نہیں ہو گی، نتائج اللہ پر چھوڑتے ہیں، پورا پاکستان ہمارا گروپ ہے، یہ جانتا ہوں میں اکیلا نہیں بلکہ ٹیم کے سارے 15کھلاڑی میرے کپتان ہیں۔

دورہ آسٹریلیا اور زمبابوے کے خلاف سیریز کیلئے پاکستانی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا۔ قومی ٹیم کے سابق کپتان بابراعظم، نسیم شاہ اور شاہین شاہ آفریدی کو اسکواڈ کا حصہ بنایا گیا ہے جبکہ دورہ زمبابوے کیلئے انہیں آرام دیا جائے گا۔

زمبابوے کے دورے کیلئے ڈومیسٹک کرکٹ کے پرفارمرز کو زیادہ اہمیت دی گئی ہے، پاکستان ٹیم آسٹریلیا میں 3 ون ڈے اور 3 ٹی20 انٹرنیشنل کھیلے گی۔

اسی طرح دورۂ زمبابوے میں بھی 3 ون ڈے اور 3 ٹی20 انٹرنیشنل کھیلے جائیں گے۔ محمد رضوان آسٹریلیا کے تمام میچز اور زمبابوے میں ون ڈے میچوں میں دستیاب ہوں گے۔

تعارف: News Editor

error: Content is protected !!
bacan4d
bacansport
bacan4d
xx1toto
xx1toto
xx1toto
bacan4d
bacansport
bacansport
xx1toto
bacansport
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
bacansport
xx1toto
bacan4d
xx1toto
xx1toto
bacan4d
linkbacan4d
bacan4d
bacan4d
bacansports
bacan4d
xx1toto
xx1toto
bacan4d
bacan4d
scatter hitam
xx1toto
xx1toto
xx1toto
bacan4d
bacan4d
xx1toto scatter hitam
xx1toto
bacan4d
bacan4d
bacan4d
ts77casino bet 200
bacansport
aplikasi slot
xx1toto scatter hitam
bacan4d
bacan4d
situs toto
xx1toto
xx1toto
bacansport
bacan4d
xx1toto
slottoto
xx1toto
bacan4d