کرکٹ

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سات ممبران آسٹریلیا روانہ

پاکستان / آسٹریلیا کرکٹ سیریز

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سات ممبران آسٹریلیا روانہ

آسٹریلیا روانہ ہونے والوں میں بابر اعظم ، شاہین شاہ آفریدی نسیم شاہ ، حارث رؤف ، فیصل اکرام شامل
پاکستان آسٹریلیا کے خلاف پہلا میچ چار نومبر کو کھیلے گی

آسٹریلیا خلاف پاکستان کے وائٹ بال میچز کا شیڈول:

4 نومبر: ون ڈے، ایم سی جی، میلبرن 8 نومبر: ون ڈے، ایڈیلیڈ اوول، ایڈیلیڈ 10 نومبر: ون ڈے، پرتھ اسٹیڈیم، پرتھ

14 نومبر: ٹی ٹوئنٹی دی گابا، برسبین 16 نومبر: ٹی ٹوئنٹی ایس سی جی۔ سڈنی 18 نومبر: ٹی ٹوئنٹی بیلیریو اوول، ہوبارٹ

Related Articles

Back to top button
error: Content is protected !!