روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 29 اکتوبر, 2024

سندھ میں فلائنگ ڈسک فروغ پائے گا اور اچھے کھلاڑی سامنے آئیں گے ؛ عامر کفایت

سندھ میں فلائنگ ڈسک فروغ پائے گا اور اچھے کھلاڑی سامنے آئیں گے ؛ عامر کفایت کراچی(سپورٹس لنک) فلائنگ ڈسک کھیل کے فروغ کے لےکراچی ایسوسی ایشن بہتر انداز میں کام کر رہی ہے یہ سلسلہ جاری رہا تو ایک دن کراچی سمیت پورے سندھ میں فلائنگ ڈسک فروغ پائے گا اور اچھے کھلاڑی سامنے آئیں گے ان خیالات کااظہار ...

مزید پڑھیں »

پاکستان ہاکی ٹیم کے سابق کپتان سمیت 5 افراد پر تاحیات پابندی عائد

 پاکستان ہاکی ٹیم کے سابق کپتان سمیت 5 افراد پر تاحیات پابندی عائد  پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) نے سابق قومی کپتان اولمپیئن ناصر علی سمیت 5 افراد پر تاحیات پابندی لگا دی۔ پی ایچ ایف کے صدر طارق بغتی اور سیکرٹری اولمپیئن رانا مجاہد نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان ہاکی کی تاریخ میں پہلی بار ...

مزید پڑھیں »

فنڈز کی کمی ، صرف اولمپک ہی کیوں ، کھیلوں کی ایسوسی ایشن کیوں خاموش ہیں

فنڈز کی کمی ، صرف اولمپک ہی کیوں ، کھیلوں کی ایسوسی ایشن کیوں خاموش ہیں مسرت اللہ جان کے پی اولمپک ایسوسی ایشن کے صدر سید عاقل شاہ نے گذشتہ روز پریس کانفرنس کرتے ہوئے اپنے ایسوسی ایشن کیساتھ ساتھ ہونیوالی زیادتیوں پر بات کی اور فنڈز نہ ہونے پر افسوس کااظہار کرتے ہوئے مستقبل میں احتجاج کی دھمکی ...

مزید پڑھیں »

پاکستان بھر کی طرح پشاور میں بھی جوڈو کا عالمی دن جوش و جزبے سے منایا گیا

پاکستان بھر کی طرح پشاور میں بھی جوڈوکاعالمی دن جوش وجزبے سے منایا گیا، قیوم سپورٹس کمپلیکس میں منعقدہ تقریب میں شرکاء نےکیک کاٹا جوڈو کی فلاح و بہبود اور مثبت اثرات اجاگر کرنے کے لیے مردوخواتین کے انٹرڈسٹرکٹ مقابلےبھی منعقدکرائےگئے۔    پشاور: غنی الرحمن  پاکستان جوڈو فیڈریشن (PJF) اور اس سے منسلک یونٹس نے دنیابھرکی طرح پاکستان کےمختلف شہروں ...

مزید پڑھیں »

کے ٹو گیمر دی پیس کالج ای سپورٹس چیمپئن شپ یکم نومبر سے منعقد ہوگی

کے ٹو گیمر دی پیس کالج ای سپورٹس چیمپئن شپ یکم نومبر سے منعقد ہوگی۔ خیبرپختونخوا کے نوجوان گیمرز اس میگاایونٹ میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوائیں گے،جمال قریشی پشاور ( سپورٹس لنک) کےٹو گیمر پاکستان ان کارپوریشن اور کےٹو گیمر پاکستان کے تعاون سے دی پیس کالج ای سپورٹس چیمپئن شپ یکم نومبر سے شرو ع ہو رہی ہے، ...

مزید پڑھیں »

سینئر نیشنل تائیکوانڈو چیمپئن شپ کا ٹائٹل پاکستان آرمی نے جیت لیا

سینئر نیشنل تائیکوانڈو چیمپئن شپ کا ٹائٹل پاکستان آرمی نے جیت لیا پاکستان آرمی نے کومبیکس اسپورٹس ویں 17 ویں کورین ایمبیسیڈر کیڈٹ اور سینئر نیشنل تائیکوانڈو چیمپئن شپ کے ٹائٹل کاتاج اپنے سر سجالیا ایچ ای سی نے دوسری جبکہ پاکستان واپڈا نے تیسری پوزیشن حاصل کی لیاقت جمنازیم اسپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں ایونٹ کے آخری دن مردوں ...

مزید پڑھیں »

دورہ آسٹریلیا اور زمبابوے بہت اہمیت کے حامل ہیں، کپتان محمد رضوان

قومی وائٹ بال ٹیم کے کپتان محمد رضوان نے کہا ہے کہ دورہ آسٹریلیا اور زمبابوے بہت اہمیت کے حامل ہیں، کوشش ہوگی کہ بہتر سے بہتر کارکردی کا مظاہرہ کریں، نوجوان کھلاڑیوں سے بہت امیدیں ہیں، فخر زمان کی کمی محسوس ہوگی۔ کراچی کے مقامی ہوٹل میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محمد رضوان نے کہا کہ کپتانی مانگی ...

مزید پڑھیں »

دورہ آسٹریلیا ، زمبابوے اور جنوبی افریقہ کیلئے پاکستانی ٹیم کی مینجمنٹ کا اعلان

دورہ آسٹریلیا ، زمبابوے اور جنوبی افریقہ کیلئے پاکستان ٹیم کی مینجمنٹ کا اعلان پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی ٹیم کے دورہ آسٹریلیا، زمبابوے اور جنوبی افریقہ کے لیے مینجمنٹ کا اعلان کر دیا۔ پی سی بی کے مطابق جیسن گلیسپی دورہ آسٹریلیا میں پاکستان ٹیم کے ہیڈ کوچ ہوں گے، نوید اکرم چیمہ ٹیم منیجر جبکہ اظہر محمود بطور ...

مزید پڑھیں »

قائداعظم ٹرافی : لاہور وائٹس ۔ ڈیرہ مراد جمالی ۔حیدرآباد ۔ سیالکوٹ اور بہاولپور کی کامیابی

قائداعظم ٹرافی : لاہور وائٹس ۔ ڈیرہ مراد جمالی ۔حیدرآباد ۔ سیالکوٹ اور بہاولپور کی کامیابی ۔ محسن ریاض کی ڈبل سنچری۔ صاحبزادہ فرحان کی دونوں اننگز میں سنچریاں۔ صاحبزادہ فرحان اور وقار احمد کی دونوں اننگز میں اوپننگ ڈبل سنچری پارٹنرشپ۔ لاہور 29 اکتوبر۔ (سپورٹس لنک) قائداعظم ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ کے پہلے راؤنڈ کے میچوں کے چوتھے اور آخری ...

مزید پڑھیں »

جونیئر اسکواش چیمپئن شپ ؛ محمد ریان زمان نے چاندی کا تمغہ کا جیت لیا

ینگ اسکواش پلیئر ریان زمان نے دوحہ قطر انٹرنیشنل جونیئر چیمپئن شپ میں انڈر 11 کیٹگری میں چاندی کا تمغہ جیت لیا اسلام آباد ؛ آٹھ سالہ محمد ریان زمان نے دوحہ قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں انڈر 11 کیٹیگری میں شاندار چاندی کا تمغہ حاصل کیا۔ لیجنڈری ورلڈ اسکواش چیمپیئن قمر زمان کے پوتے اور ایشین چیمپیئن ...

مزید پڑھیں »