کرکٹ

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کا دوسرا گروپ کراچی سے ملبورن پہنچ گیا

پاکستان۔ آسٹریلیا وائٹ بال کرکٹ سیریز

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کا دوسرا گروپ کراچی سے ملبورن پہنچ گیا

کپتان محمد رضوان ، نائب کپتان سلمان علی آغا ، عبداللہ شفیق ، عامر جمال ، صائم ایوب ،کامران غلام ، حسیب اللہ اور عرفات منہاس شامل

پاکستان کرکٹ ٹیم آسٹریلیا کے خلاف اپنا پہلا میچ چار نومبر کو کھیلے گی

Related Articles

Back to top button
error: Content is protected !!