ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : نومبر 2024

چیمپئینز ٹرافی؛ پچ مشکل، امپائر مخالف، پاکستان پھر بھی ڈٹ گیا

آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی ٹیسٹ میں پچ مشکل اور امپائر مخالف ہونے کے باوجود پاکستان ڈٹ گیا۔ تفصیلات کے مطابق چیمپئینز ٹرافی کی صورت میں پاکستان کئی برس بعد 2025 کے اوائل میں کسی آئی سی سی ایونٹ کی میزبانی کرے گا، البتہ بھارت نے حسب روایت منفی ہتھکنڈے اپنانے شروع کر دیے ہیں، چند روز قبل حکومت سے ...

مزید پڑھیں »

میسی کے بیٹے "تھیاگو” کا ارجنٹائن یوتھ فٹبال ٹورنامنٹ میں ڈیبیو

میسی کے بیٹے تھیاگو کا ارجنٹائن یوتھ فٹبال ٹورنامنٹ میں ڈیبیو ارجنٹائن کے سٹار فٹبالر لیونل میسی کے بڑے بیٹے تھیاگو میسی نے روزاریو کے دیہی علاقے میں کھیلے جانے والے ’نیوویلز کپ‘ یوتھ فٹبال ٹورنامنٹ میں ڈیبیو میچ کھیلا ہے۔ امریکی نیوز ایجنسی ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق 12 سالہ تھیاگو نے انٹر میامی کی یوتھ ٹیم کے لیے ...

مزید پڑھیں »

سپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز ڈیپارٹمنٹ پنجاب کے زیر اہتمام "کھیلتا پنجاب گیمز” کے مقابلے جاری

سپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز ڈیپارٹمنٹ پنجاب کے زیر اہتمام کھیلتا پنجاب گیمز کے مقابلے جاری سپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز ڈیپارٹمنٹ پنجاب کے زیر اہتمام کھیلتا پنجاب گیمز والی بال کے فائنل میں اتفاق والی بال کلب شیخوپورہ نے گورنمنٹ کالج شیخوپورہ کلب کو سخت مقابلے کے بعد25-22سے شکست دے کر ٹائیٹل اپنے نام کرلیا ہے، ڈائریکٹرجنرل سپورٹس پنجاب خضر افضال ...

مزید پڑھیں »

ٹی 10 لیگ: اوور کی ابتدائی 3 گیندوں پر 30 رنز مگر کیسے؟

ٹی 10 لیگ: بیٹر کے سامنے بولر بوکھلا گیا، اوور کی ابتدائی 3 گیندوں پر 30 رنز دے دیے گزشتہ دنوں ابو ظہبی میں جاری ٹی 10 لیگ میں بولر کی ایسی دھلائی ہوئی کہ اس نے اوور کی ابتدائی 3 گیندوں پر 30 رنز دے دیے وقت گزرنے کے ساتھ کرکٹ میں بھی تبدیلی دیکھنے میں آرہی ہے۔ جہاں ...

مزید پڑھیں »

جوش ہیزل ووڈ انجری کا شکار، بھارت کیخلاف دوسرے ٹیسٹ سے باہر

جوش ہیزل ووڈ انجری کا شکار، بھارت کیخلاف دوسرے ٹیسٹ سے باہر آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان بورڈر گواسکر ٹرافی کے دوسرے ٹیسٹ میچ سے قبل آسٹریلوی ٹیم کو بڑا دھچکا لگ گیا۔ آسٹریلوی فاسٹ باؤلر جوش ہیزل ووڈ انجری کا شکار ہو کر دوسرے ٹیسٹ میچ سے باہر ہو گئے ہیں۔ کرکٹ آسٹریلیا نے اس بارے میں اعلان کیا ...

مزید پڑھیں »

"حیات آباد کرکٹ گراونڈ کی دیواریں خطرے میں: بھاری فنڈنگ کے باوجود دیواریں کریک کا شکار”

"حیات آباد کرکٹ گراونڈ کی دیواریں خطرے میں: بھاری فنڈنگ کے باوجود دیواریں کریک کا شکار” پشاور کے پوش علاقے حیات آباد میں واقع سپورٹس کمپلیکس کے کرکٹ گراونڈ کی چار دیواری شدید خطرے سے دوچار ہے۔ سال 2020 میں اس وقت کے وزیرِاعظم عمران خان نے حیات آباد سپورٹس کمپلیکس کا دورہ کرتے ہوئے کرکٹ گراونڈ کو بین الاقوامی ...

مزید پڑھیں »

چیمپئنز ٹرافی، پاکستان کو میزبانی پر کتنے لاکھ ڈالرز ملیں گے؟

پاکستان کو آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کی میزبانی کے حقوق کے 60 لاکھ ڈالرز ملیں گے۔ اس کے علاوہ پاکستان کو ٹورنامنٹ کی انشورنس کرانے کے لیے 12 سے 13 لاکھ ڈالرز بطور پریمیم انشورنس کمپنی کو ادا کرنے ہوں گے،مزید یہ کہ پاکستان کو گیٹ منی اور ہاسپیٹلیٹی سے بھی اضافی ڈالرز حاصل ہوں گے۔ انشورنس کی رقم ...

مزید پڑھیں »

انڈر 19ایشیا کپ ; بنگلہ دیش نے افغان ٹیم کو 45 رنز سے شکست دیدی

انڈر 19ایشیا کپ:بنگلہ دیش نے افغان ٹیم کو 45 رنز سے مات دیدی انڈر 19 ایشیا کپ کے پہلے میچ میں بنگلہ دیشی ٹیم نے افغان ٹیم کو 45 رنز سے شکست دے دی۔دبئی میں کھیلے گئے ۔۔ میچ میں بنگلہ دیش نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 9 وکٹ پر 228 رنز بنائے اور افغان ٹیم ...

مزید پڑھیں »

وینٹیج کلاسک آٹوموٹو میلہ پشاور سپورٹس کمپلیکس میں سج گیا

وینٹیج کلاسک آٹوموٹو میلہ پشاور سپورٹس کمپلیکس میں سج گیا پشاور( سپورٹس لنک رپورٹ) ڈائریکٹریٹ جنرل آف سپورٹس خیبرپختونخوا کے زیراہتمام خوبصورت، قدیم اور چمچماتی گاڑیوں کا میلا پشاورسپورٹس کمپلیکس میںسج گیا شو میں مرسڈیز،بی ایم ڈبلیو، جاگوار فورڈ، شیورلیٹ، منی، وی ڈبلیو، لینڈ روورسمیت تین سو سے زائد گاڑیاں شریک ہوئیںجس میں ملک کے مختلف شہروں سے قدیم اور ...

مزید پڑھیں »

ایسٹ کپ انٹرنیشنل ویٹ لفٹنگ چمپئن شپ: پاکستان ٹیم روس پہنچ گئی

ایسٹ کپ انٹرنیشنل ویٹ لفٹنگ چمپئن شپ: پاکستان ٹیم روس پہنچ گئی لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) روس میں شیڈول ایسٹ کپ انٹرنیشنل ویٹ لفٹنگ چمپئن شپ میں شرکت کیلئے پانچ رکنی پاکستان ویٹ لفٹنگ ٹیم روس پہنچ گئی۔ پاکستان ویٹ لفٹنگ ٹیم کے کھلاڑیوں میں سجاد امین، حیدر شکیب،حنظلہ بٹ،حیدر سلطان اوردانیال آفتاب شامل ہیں۔ پنجاب ویٹ لفٹنگ ایسوسی ایشن کے ...

مزید پڑھیں »