روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 2 نومبر, 2024

انڈر 19 ویمنز ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ فائنل: کانکررز کا مقابلہ کل اسٹرائیکرز سے ہوگا

انڈر 19 ویمنز ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ فائنل: ناقابل شکست کانکررز کا مقابلہ کل اسٹرائیکرز سے ہوگا۔ فاتح ٹیم پانچ لاکھ روپے کی انعامی رقم کی حقدار ہوگی۔ رنرز اپ کو تین لاکھ روپے ملیں گے۔ لاہور 2 نومبر۔ کومل خان کی قیادت میں کانکررز اتوار کو انڈر 19 ویمنز ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کے فائنل میں زوفشان ایاز کی اسٹرائیکرز سے ...

مزید پڑھیں »

قائداعظم ٹرافی : اسلام آباد نے لاڑکانہ کو اننگز اور 107رنز سے ہرادیا

قائداعظم ٹرافی : اسلام آباد نے لاڑکانہ کو اننگز اور 107رنز سے ہرادیا۔ خالد عثمان ۔ محمد عثمان ۔ حسن نواز ۔عمران بٹ ۔ سرور آفریدی اور عبدالرحمن کی سنچریاں۔ لاہور 2 نومبر ۔ قائداعظم ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ میں اسلام آباد نے لاڑکانہ کو دوسرے ہی دن اننگز اور 107 رنز سے شکست دیدی۔ دوسرے دن کے کھیل میں بیٹرز ...

مزید پڑھیں »

سابق ڈی سی لاہور رافعہ حیدر کو پاکستان ویمنز کرکٹ کا ہیڈ مقرر کیے جانے کا امکان

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سابق ڈی سی لاہور رافعہ حیدر کو پی سی بی ہیڈ آف ویمنز کرکٹ لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق رافعہ حیدر ڈائریکٹر ویمنز کرکٹ کی ذمہ داریاں سنبھالیں گی، چند روز قبل ڈائریکٹر ویمنز کرکٹ تانیہ ملک نے عہدے سے استعفیٰ دیا تھا۔ واضح رہے کہ گزشتہ دنوں ایشیاکپ اور ...

مزید پڑھیں »

بلائنڈ ٹی20 ورلڈ کپ ; بھارت نے اپنی ٹیم پاکستان بھیجنے کی تصدیق کر دی

بھارت نے بلائنڈ ٹی20 ورلڈ کپ کے لیے اپنی ٹیم پاکستان بھیجنے کی تصدیق کر دی ہے، ٹورنامنٹ 23 نومبر سے 3 دسمبر تک جاری رہے گا جس کے میچز لاہور اور ملتان میں ہوں گے۔ بھارت کی بلائنڈ کرکٹ ٹیم بلائنڈ ٹی20 ورلڈ کپ 2024 کے لیے رواں ماہ پاکستان کا دورہ کرنے والی ہے اور بھارتی حکام نے ...

مزید پڑھیں »

پاکستان نے ہانگ کانگ سپر سکسز کے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا

ہانگ کانگ سپر سکسز: پاکستان نے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا ہانگ کانگ سپر سکسز ٹونامنٹ میں پاکستان نے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ پاکستان نے کوارٹر فائنل میں جنوبی افریقا کو 17 رنز سے شکست دے دی۔ قومی ٹیم نے 6 اوورز میں 3 وکٹ پر 105 رنز بنائے اور جنوبی افریقا کو جیت کے لیے ...

مزید پڑھیں »

ہانگ کانگ سپر سکسز: مسلسل تین میچ ہار کر بھارتی ٹیم ایونٹ سے باہر

ہانگ کانگ ورلڈ سپر سکسز ٹورنامنٹ میں پاکستان کے ہاتھوں شکست خوردہ بھارتی ٹیم مسلسل 3 میچ ہار کر ایونٹ سے باہر ہوگئی۔ مونگ کوک میں کھیلے گئے مقابلوں میں روبن اتھاپا کی کپتانی میں ایونٹ میں شرکت کرنیوالی بھارتی ٹیم کو گزشتہ روز روایتی حریف پاکستان نے عبرتناک شکست دی۔ آج ایونٹ میں بھارتی ٹیم کا پہلا مقابلہ متحدہ ...

مزید پڑھیں »

ہانگ کانگ سکسز 2024، میزبان ہانگ کانگ نے نیوزی لینڈ کو شکست دیدی

ہانگ کانگ سکسز 2024، میزبان ہانگ کانگ نے نیوزی لینڈ کو شکست دیدی ہانگ کانگ (سپورٹس لنک) ہانگ کانگ سکسز 2024 کا آغاز ٹن کوانگ روڈ کرکٹ گراؤنڈ میں دھوم دھام سے ہوا اور ٹورنامنٹ کے پہلے دن بلے بازوں چھائے رہے۔ میزبان ہانگ کانگ اور جنوبی افریقہ کے درمیان ٹورنامنٹ کا افتتاحی میچ زبردست تفریح ثابت ہوا کیونکہ دونوں ٹیموں ...

مزید پڑھیں »

ہانگ کانگ سکسز میں پاکستان نے متحدہ عرب امارات کو 13 رنز سے شکست دیدی

ہانگ کانگ سکسز میں پاکستان نے متحدہ عرب امارات کو 13 رنز سے شکست دیدی ہانگ کانگ (سپورٹس لنک) ہانگ کانگ سکسز میں پاکستان نے متحدہ عرب امارات کو 13 رنز سے شکست دیدی ۔ فہیم کی قیادت والی ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 6 اوورز بغیر کسی نقصان پر 128 رنز بنائے۔ اوپنر محمد اخلاق اور آصف علی ...

مزید پڑھیں »

راولپنڈی، کھیلتا پنجاب کھیلوں کے مقابلوں کی شاندار اور رنگا رنگ افتتاحی تقریب

کھیلتا پنجاب کھیلوں کے مقابلوں کی شاندار اور رنگا رنگ افتتاحی تقریب راولپنڈی، سپورٹس لنک شہباز شریف سپورٹس کمپلیکس کرکٹ سٹیدیم روڈ پرڈسٹرکٹ سپورٹس ڈیپارٹمنٹ راولپنڈی کے زیر اہتمام وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کی ہدائت پر کھیلتا پنجاب کھیلوں کے مقابلوں کی افتتاحی تقریب کا شاندار اور رنگا رنگ پروگرام منعقد کیا گیا جس کے مہمان خصوصی ممبر صوبائی اسمبلی ...

مزید پڑھیں »

راولپنڈی بورڈ انٹر کالجیٹ وال بال چیمپئن شپ پنجاب گروپ آف کالجز نے جیت لی

راولپنڈی بورڈ انٹر کالجیٹ وال بال چیمپئن شپ پنجاب گروپ آف کالجز نے جیت لی راولپنڈی (سپورٹس لنک رپورٹ) پنجاب گروپ آف کالجز نے جیت کی روایت برقرار رکھتے ہوئے راولپنڈی بورڈ انٹر کالجیٹ وال بال چیمپئن شپ اپنے نام کرلی ۔ بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن راولپنڈی کے زیر اہتمام راولپنڈی بورڈ انٹر کالجیٹ والی بال چیمپئن شپ ...

مزید پڑھیں »