آسٹریلیا کیخلاف پہلے ون ڈے میچ کیلئے پاکستان نے پلیئنگ الیون کا اعلان کردیا

 آسٹریلیا کیخلاف پہلے ون ڈے میچ کیلئے پاکستان نے پلیئنگ الیون کا اعلان کردیا۔

آسٹریلیا کیخلاف سیریز میں قومی ٹیم کی کپتانی کے فرائض وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان نبھائیں گے جبکہ سلمان علی آغا نائب کپتان ہوں گے۔

کینگروز کیخلاف میچز کیلئے قومی ٹیم میں سٹار بلے باز بابراعظم، فاسٹ باؤلرز شاہین شاہ آفریدی اور نسیم شاہ کی واپسی ہوئی۔

قومی ٹیم کا سکواڈ کپتان محمد رضوان، نائب کپتان سلمان علی آغا، عبداللہ شفیق، صائم ایوب ،بابر اعظم ، کامران غلام، محمد عرفان خان، شاہین شاہ آفریدی ، نسیم شاہ ،حارث رؤف اور محمد حسنین پر مشتمل ہے۔

تعارف: News Editor