گلگت بلتستان نے انٹر لوپ قائد اعظم ٹی ٹونٹی کپ جیت لیا۔

گلگت بلتستان نےانٹر لوپ قائد اعظم ٹی ٹونٹی کپ جیت لیا۔

فائنل میں گلگت بلتستان ٹیم نے بلوچستان ٹیم کو 37 رنز سے شکست۔

ملک سیف نے 126 رنز بنائے خالد شاہ ،وقاص سعید نے 1.1 وکٹیں حاصل کی۔

فیصل آباد میں 29 اکتوبر سے 3 نومبر تک جاری تھی

گلگت بلتستان ٹیم نے بلوچستان ٹیم کو 37 رنز سے شکست دیدی۔

بوڑھاں والی گرائونڈ فیصل آباد میں ہونے والے فائنل میں بلوچستان ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرنے کا فیصلہ کیا اور گلگت بلتستان کو بیٹنگ کرنے کی دعوت دی جس میں 240 کا ٹارگٹ دیا جواب میں بلوچستان نے مقررا اوور میں 3 وکٹوں کے نقصان پر 203 رنز بنا سکی

بلوچستان نے جانب سے نمایا بلے باز محمد فیاض رہے جنہوں نے 74 رنز کی انگزز کھیلی محمد لطیف 62 رنز بناکر نمایا رہے
گلگت بلتسان کی جانب سے خالد شاہ اور وقاص سعید نے ایک ایک وکٹ حاصل کی

ملک سیف میچ کے بہترین کھلاڑی قرار پائے ٹورنامنٹ کے بہترین کھلاڑی کا ایوارڈ مثل خان نے اپنے نام کیا جبکہ بہترین بولنگ کا ایوارڈ صدر ایوب اور بہترین بلے باز کا ایوارڈ اسامہ طارق نے اپنے نام کیا

بہترین فیلڈر مبین اور بہترین کیپر توصیف ملک اپنے نام کر پائے ملک سیف 126سے نمایا رہے

خالد شاہ اور وقاص سعید نے ایک ایک وکٹ حاصل کیں۔ ملک سیف نے پلیئر آف دی میچ ایوارڈ حاصل کیا۔

تعارف: News Editor