ابوظبی ٹی 10 سیزن 8 میں 14 پاکستانی کھلاڑی شرکت کریں گے

 

ابوظبی ٹی 10 سیزن 8 میں 14 پاکستانی کھلاڑی شرکت کریں گے

ابوظبی ; ابوظبی ٹی 10 سیزن 8 میں 14 پاکستانی کھلاڑی بھی شرکت کررہے ہیں۔ ٹورنامنٹ میں اس بات 10 ٹیمیں میدان میں اتریں گے اس میں بولٹس عجمان اور یو پی نوابز پہلی بار شرکت کررہی

جبکہ دیگر 8 فرنچائز میں نیو یارک اسٹرائیکرز، دکن گلیڈی ایٹرز، ناردرن واریئرز، مورس ویل اسیمپ آرمی، دہلی بلز، بنگلہ ٹائیگرز، ٹیم ابوظبی اور چنئی بریو جیگوارز شامل ہیں۔

ٹیم کی جاری کردہ اسکواڈ کے مطابق پاکستانی کھلاڑی آصف خان اور رومان رئیس ٹیم ابوظبی کی جانب سے کھیلیں گے ۔ دہلی بلز نے سلمان ارشاد ، دکن گلیڈیئٹرز نے عثمان طارق ، نیویارک اسٹرائیکرز نے محمد عامر اور محمد وسیم کو چنا ہے

حیدرعلی عجمان بولٹس ، روہان مصطفیٰ ، ساجد خان اور عماد وسیم مورس ویل اسمپ آرمی جبکہ محمد حسنین ، میر حمزہ اور افتخار احمد بنگلہ ٹائیگرز کی جانب سے میدان میں اتریں گے۔

تعارف: News Editor