پاکستانی باکسرشعیب خان زہری نے انٹرنیشنل باکسنگ فائٹ جیت لی

پاکستانی باکسرشعیب خان زہری نے انٹرنیشنل باکسنگ فائٹ جیت لی

پاکستانی باکسر شعیب خان زہری نے انٹرنیشنل باکسنگ فائٹ جیت لی۔ مسقط میں انٹرنیشنل باکسنگ فائٹ کے مقابلے کا اہتمام کیا گیا جس میں شعیب خان نے افغان باکسرکو ہرا کر انٹرنیشنل باکسنگ ٹائٹل جیت لیا۔

علاوہ ازیں شعیب خان زہری کی فائٹ رواں سال کے آخری مہینے دسمبر میں بھارتی باکسر کے ساتھ ہوگی۔

تعارف: News Editor