پاکستان شاہینز اور سری لنکا اے کی راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں ٹریننگ سیشن

پاکستان شاہینز اور سری لنکا اے کی راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں ٹریننگ سیشن۔

دونوں ٹیموں نے تین گھنٹے آج ٹریننگ سیشن میں حصہ لیا۔

دونوں ٹیموں کے کھلاڑی کل صبح دس بجے سے دوپہر ایک بجے تک ٹریننگ سیشن میں حصہ لیں گے۔

پاکستان شاہینز اور سری لنکا اے کے درمیان پہلا چار روزہ میچ 11 نومبر سے راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔

تعارف: News Editor