سابق پاکستانی کرکٹ عبدالرزاق کے گھر چوری کرنے والا ملزم 11 سال بعد گرفتار کر لیا گیا ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کرکٹر عبدالرزاق کی رہائش گاہ ڈیفنس میں 11 برس قبل چوری کی واردات ہوئی تھی جس میں ملزم ان کے گھر سے 88 لاکھ روپے، امریکی ڈالر، پاؤنڈ اور پاسپورٹ لے گیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق ملزم بلال ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 10 نومبر, 2024
آئی سی سی نے بھارتی ٹیم کے پاکستان نہ آنے سے متعلق پی سی بی کو آگاہ کردیا
چیمپئینز ٹرافی: آئی سی سی نے پی سی بی کو بھارتی فیصلے سے آگاہ کردیا انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کو بھارت کے چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان نہ آکر کھیلنے سے متعلق آگاہ کردیا۔ آئی سی سی نے بھارتی ٹیم کے پاکستان نہ آنے سے متعلق پی سی بی کو آگاہ کردیا، ...
مزید پڑھیں »ٹیم کی کپتانی کرنا اچھا لگا مگر سیریز ہارنے پر مایوسی ہوئی ؛ آسٹریلوی کپتان جوش انگلس
آسٹریلوی کپتان جوش انگلس کا کہنا ہے کہ سیریز میں ٹیم کی پرفارمنس مایوس کن رہی ہے۔ پرتھ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جوش انگلس نے کہا کہ آسٹریلوی ٹیم کی کپتانی کرنا اچھا لگا مگر سیریز ہارنے پر مایوسی ہوئی،انہوں نے کہا کہ پاکستان سے سیریز میں ہم مکمل طور پر آؤٹ کلاس ہوئے ہیں،ہمارے بیٹرز دوسرے اور ...
مزید پڑھیں »وزیراعظم شہباز شریف کی پاکستان کرکٹ ٹیم کو آسٹریلیا کیخلاف سیریز جیتنے پر مبارکباد
وزیراعظم کی پاکستان کرکٹ ٹیم کو آسٹریلیا کیخلاف سیریز جیتنے پر مبارکباد وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پاکستان کرکٹ ٹیم کو آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے انٹرنیشنل سیریز جیتنے پر مبارکباددی ہے۔ وزیراعظم کا کہنا تھا کہ قوم کے لیے یہ انتہائی خوشی کا موقع ہے، پاکستان کے باؤلرز اور بلے بازوں نے آسٹریلیا کے خلاف بہترین کارکردگی کا مظاہرہ ...
مزید پڑھیں »آسٹریلیا کیخلاف تاریخ ساز فتح ؛ کھلاڑیوں نے قوم کا سر فخر سے بلند کر دیا ؛ محسن نقوی
آسٹریلیا کو ہوم گراؤنڈ پر شکست دیکر کھلاڑیوں نے قوم کو سرفخر سے بلند کیا: محسن نقوی چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ نے آسٹریلوی ٹیم کو ہوم گراؤنڈ پر شکست دینے پر قومی کرکٹ ٹیم کو مبارکباد دی ہے۔ اپنے ایک پیغام میں چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا کہنا تھا کہ آسٹریلیا جیسی مضبوط ٹیم کو ہوم گراؤنڈ پر ...
مزید پڑھیں »ون ڈے سیریز ; پاکستان کی 22 سال بعد آسٹریلیا کو اُس کی سر زمین پر شکست
ون ڈے سیریز ;پاکستان کی 22 سال بعد آسٹریلیا کو اُس کی سر زمین پر شکست (اصغر علی مبارک) ون ڈے سیریز ;پاکستان کی 22 سال بعد آسٹریلیا کو اُس کی سر زمین پر شکست ,پاکستان نے 2002 میں کینگروز کے خلاف آسٹریلیا میں ون ڈے سیریز جیتی تھی۔آسٹریلیا نے پاکستان کو تیسرے اور آخری ون ڈے انٹرنیشنل میں جیت ...
مزید پڑھیں »وطن واپس پہنچنے پر سنوکر چیمپئن محمد آصف کا شاندار استقبال
پاکستان سنوکر پلیئر محمد آصف تیسری بار ورلڈ چیمپئن شپ جیت کر وطن واپس پہنچ گئے۔ کراچی ایئر پورٹ پہنچنے پر سنوکر چیمپئن محمدآصف کا شاندار استقبال کیا گیا، محمد آصف نے پہلی بار بلغاریہ، دوسری بار ترکی اور اب تیسری بار قطر میں منعقدہ سنوکر فائنل میں ایرانی کھلاڑی کو شکست دی۔ ایئر پورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ...
مزید پڑھیں »تیسرا ون ڈے ; پاکستان نے آسٹریلیا کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی۔
پاکستان نے فیصلہ کن ون ڈے میں آسٹریلیا کو شکست دیکر 3 ون ڈے میچوں کی سیریز دو ایک سے جیت لی۔ شاندار کارکردگی پر حارث رؤف کو مین آف سیریز اور مین آف میچ قرار دیا گیا، انہوں نے آج کے میچ میں 2 جبکہ سیریز میں 10 وکٹیں حاصل کیں۔ پرتھ میں کھیلے جانے والے میچ ...
مزید پڑھیں »کشمالہ طلعت نے 10 میٹر ائر پسٹل میں ایشیا کی دوسری بہترین شوٹر کا اعزاز حاصل کرلیا
پاکستانی خاتون شوٹر کشمالہ طلعت نے ایشیا کی دوسری بہترین شوٹر کا اعزاز حاصل کرلیا ایشین شوٹنگ کنفیڈریشن نے اپنی سالانہ رینکنگ جاری کردی جس میں پاکستان کی اولمپئن شوٹر کشمالہ طلعت کو 10 میٹر ائر پسٹل میں ایشیا کی دوسری بہترین شوٹر قرار دے دیا۔ خواتین کی 10 میٹر ائر پسٹل رینکنگ میں کشمالہ طلعت 1350 پوائنٹس کے ساتھ ...
مزید پڑھیں »اسپیشل اولمپک ورلڈ ونٹر گیمز ؛ پاکستان اسنو شوئنگ اور کراس کنٹری اسکنگ میں حصہ لے گا ؛ رونق لاکھانی
اسپیشل اولمپک ورلڈ ونٹر گیمز میں پاکستان اسنو شوئنگ اور کراس کنٹری اسکنگ میں حصہ لے گا۔ رونق لاکھانی ایس او پی کی چیئرپرسن کی کیمپ میں کھلاڑیوں سے ملاقات، کارکردگی سے پاکستان کانام روشن کریں کراچی۔ نوازگوھر اسپیشل اولمپک پاکستان کی چیئرپرسن رونق اقبال لاکھانی نے کہا ہے کہ اگلے سال مارچ میں اٹلی کے شہر ٹورینو (Torino) میں ...
مزید پڑھیں »