انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ون ڈے اور ٹی20 کرکٹ کی نئی رینکنگز جاری کردی

 

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ون ڈے اور ٹی20 کرکٹ کی نئی رینکنگز جاری کردی ہیں۔

ون ڈے رینکنگ میں پاکستان نے بیٹنگ اور بولنگ دونوں شعبوں میں نمبر ون پوزیشن حاصل کرلی ہے۔

آئی سی سی رینکنگ کے مطابق، پاکستانی فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی ون ڈے بولرز کی فہرست میں پہلے نمبر پر براجمان ہوگئے ہیں۔ شاہین شاہ آفریدی پہلے بھی نمبر ون بولر رہ چکے ہیں۔ تاہم، انہوں نے درجہ بندی میں 696 ریٹنگ پوائنٹس کے ساتھ دوبارہ پہلا نمبر حاصل کیا ہے۔

دورہ آسٹریلیا کے دوران ون ڈے سیریز میں کامیابی پاکستان کے لیے اہم ثابت ہوئی، اس دوران پاکستانی بولرز نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا، خاص طور پر شاہین شاہ آفریدی نے 8 وکٹیں حاصل کیں جس کے باعث آئی سی سی کی درجہ بندی میں وہ پہلے نمبر پر براجمان ہوئے۔

شاہین شاہ آفریدی کے ون ڈے رینکنگ میں نمبر ون پوزیشن پر آنے کے بعد جنوبی افریقہ کے کیشو مہاراج پہلی سے تیسری پوزیشن پر چلے گئے ہیں، تاہم افغانستان کے اسپنر راشد خان تاحال ون ڈے رینکنگ میں دوسرے نمبر پر موجود ہیں۔

پاکستان کے حارث رؤف کی درجہ بندی میں بھی بہتری آئی ہے۔ آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے سیریز میں 10 وکٹس حاصل کرنے کے بعد حارث رؤف اب 13ہویں نمبر پر آگئے ہیں۔ فاسٹ بولر نسیم شاہ کے ریٹنگ پوائنٹس میں بہتری آئی ہے اور وہ رینکنگ میں 55ویں نمبر پر ہیں۔

آئی سی سی کی ون ڈے بیٹنگ کی ریٹنگ میں بابر اعظم بدستور پہلے نمبر ہیں۔ فخر زمان کا 11ہواں نمبر ہے، 15ہویں پر امام الحق ہیں جبکہ کپتان محمد رضوان کی پوزیشن آسٹریلیا کے خلاف سیریز میں 74 رنز کے باعث 2 درجے بہتر ہوئی اور اب وہ 23ویں نمبر پر آگئے ہیں۔

ون ڈے میں بیٹنگ کی رینکنگ میں دوسری سے چوتھی پوزیشن تک بھارتی کھلاڑیوں کا راج قائم ہے جبکہ ٹاپ ٹین میں سری لنکا کے 2 اور ویسٹ انڈیز، افغانستان، نیوزی لینڈ اور آئرلینڈ کا ایک ایک کھلاڑی شامل ہے۔

آئی سی سی کی ٹی20 میں بیٹنگ کی نئی جاری کردہ رینکنگ میں بابر اعظم کا چوتھا اور کپتان محمد رضوان کا پانچواں نمبر ہے۔ انگلینڈ کے فل سالٹ اور انڈیا کے سوریا کمار یادو ٹی20 رینکنگ میں بالترتیب پہلے اور دوسرے نمبر پر ہیں۔

ٹی20 بولنگ میں ٹاپ ٹین میں کوئی پاکستانی کھلاڑی شامل نہیں۔ ٹی20 رینکنگ میں پہلے اور تیسرے نمبر پر سری لنکا کے واننڈو ہاسارنگا اور مہیش تیکشانا ہے جبکہ ویسٹ انڈیز کے عقیل حسین کا دوسرا نمبر ہے۔

تعارف: News Editor

error: Content is protected !!
bacan4d
bacansport
bacan4d
xx1toto
mahjong scatter
situs toto
black scatter, mahjong wins 3
xx1toto
xx1toto
bacan4d
bacansport
bacansport
xx1toto
bacansport
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
slot gacor bacan4d
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
bacansport
xx1toto
bacan4d
xx1toto
xx1toto
bacan4d
linkbacan4d
bacan4d
bacan4d
bacansports
bacan4d
xx1toto
xx1toto
bacan4d
bacan4d
scatter hitam
xx1toto
xx1toto
xx1toto
bacan4d
bacan4d
xx1toto scatter hitam
xx1toto
bacan4d
bacansport
bacan4d
ts77casino bet 200
bacansport
aplikasi slot
xx1toto scatter hitam
bacan4d
bacan4d login
situs toto
xx1toto
xx1toto
bacansport
bacan4d
xx1toto
slottoto
xx1toto
bacan4d
bacan4d
ts77casino
ts77casino
ts77casino
ts77casino
Scatter Hitam
Situs Toto
toto slot
Scatter Hitam
Situs Toto
toto slot
bacan4d toto terpercaya
scatter hitam
slot mahjong wins 3
mahjong wins 3 black scatter
scatter hitam
ts77casino
ts77casino
tabel shio 2025
bacan4d
akun slot bet 400
bacan4d slot gacor toto
instagram bacansports
situs toto
bacan4d slot toto
scatter hitam
scatter hitam
slot bet kecil