پاکستان کرکٹ بورڈ نے ابوظہبی ٹی 10 لیگ کے لیے 8 کھلاڑیوں کو این او سی جاری کردیئے

 

پاکستان کرکٹ بورڈ نے ابوظہبی ٹی 10 لیگ کے لیے 8 کھلاڑیوں کو این او سی جاری کردیئے۔

پی سی بی کی جانب سے عماد وسیم، محمد عامر اور عثمان طارق کو ابوظہبی ٹی 10 لیگ کے لیے این او سی جاری کیا گیا ہے، سلمان ارشاد، افتخار احمد اور آصف علی بھی ٹی ٹین لیگ کے لئے این او سی حاصل کرنے والوں میں شامل ہیں۔

اسی طرح حسان خان کو گلوبل سپر لیگ،آئی ایل ٹی 20 اور بگ بیش لیگ کے لیے این او سی جاری کیا گیا ہے جبکہ اسامہ میر کو بگ بیش لیگ کے لئے این اوسی ملا ہے۔

تعارف: News Editor