تلک ورما نے ٹی ٹوئنٹی میں لگاتار 3 سنچریاں بناکر تاریخ رقم کر دی۔

تلک ورما نے ٹی ٹوئنٹی میں لگاتار 3 سنچریاں بناکر تاریخ رقم کر دی۔

بھارتی بیٹر نے مشتاق علی ٹرافی کے افتتاحی میچ میں میگھالیہ کے خلاف راجکوٹ میں 67 گیندوں پر 151 رنز کی اننگز کھیل کر یہ کارنامہ سرانجام دیا۔

وریندر سہواگ کا بیٹا بھی باپ کے نقش قدم پر، آریاویر سہواگ کی شاندار ڈبل سنچری

اس سے قبل تلک ورما نے جنوبی افریقا کے خلاف دو ٹی ٹوئنٹی میچز میں لگاتار سنچریاں بنائی تھیں، سنچورین میں وہ 107 رنز کے ساتھ ناٹ آؤٹ رہے۔

جوہانسبرگ میں ساؤتھ افریقہ کے خلاف انہوں نے 150 سے زائد رنز بنائے تھے، اس طرح بھارتی بیٹرٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں مسلسل تین سنچریاں کرنے والے پہلے بیٹر بن گئے ہیں۔

تعارف: News Editor