کرکٹ

قائداعظم ٹرافی کے فائنل راؤنڈ میچز کا شیڈول تبدیل

قائداعظم ٹرافی کے فائنل راؤنڈ میچز کا شیڈول تبدیل

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قائد اعظم ٹرافی کے فائنل راؤنڈ کے میچز کا شیڈول تبدیل کر دیا۔

پی سی بی اعلانیے کے مطابق لاہور وائٹس اور سیالکوٹ کے درمیان لیگ کا آخری میچ اب 27 تا 31 دسمبر کھیلا جائے گا جس کے بعد 5 روزہ فائنل 2 سے 6 جنوری تک ہو گا۔

پی سی بی کے اعلامیے میں مزید کہا گیا ہے کہ مطابق قائد اعظم ٹرافی کے ان میچز کے مقامات کا اعلان مناسب وقت پر کیا جائے گا۔

Related Articles

Back to top button
error: Content is protected !!