ٹی ٹوئنٹی بلائنڈ کرکٹ ورلڈکپ ; پاکستان نے بنگلہ دیش کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی

چوتھا ٹی ٹوئنٹی بلائنڈ کرکٹ ورلڈکپ ۔

پاکستان نے بنگلہ دیش بلائنڈ کرکٹ ٹیم کو8 وکٹوں سے شکست دیکر چوتھے بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ میں اپنی مسلسل دوسری کامیابی حاصل کرلی

پاکستان نے مطلوبہ 146 رنز کا ہدف 12.4اوورز میں 2 وکٹوں کے نقصان 147 رنز پرمکمل کیا پاکستان کیجانب سے محمد صفدر نے 29 گینددں پر 41۔نعمت اللہ نے 29 بالزپر 34 اوربدرمنیر نے صرف 9 بالز پر 28 ناٹ أؤٹ اسکوربنایا

مہمان خصوصی صوبائی سیکریٹری اسپورٹس پنجاب مظفرخان سیال نے چیئرمین پی بی سی سے سیدسلطان شاہ کے ہمراہ محمد سلمان کومیچ کا ایمرجنگ پلیئرز اور بدرمنیر کومین أف دی میچ کا ایوارڈ دیا

تعارف: News Editor