آئی سی سی بورڈ میٹنگ میں چیمپئنز ٹرافی میں مائنس انڈیا کا آپشن بھی زیر بحث آئے گا:ذرائع لاہور (آئی پی ایس ) پاکستان میں شیڈول آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں مائنس انڈیا کا آپشن بھی موجود ہے۔کرکٹ ویب سائٹ کرک انفو کی رپورٹ کے مطابق آئی سی سی بورڈ میٹنگ میں انڈیا کے بغیر پاکستان میں چیمپئنز ٹرافی ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 28 نومبر, 2024
پاکستان نے زمبابوے کو تیسرے ون ڈے میں شکست دے کر سیریز اپنے نام کرلی
پاکستان نے زمبابوے کو ہرا کر ون ڈے سیریز اپنے نام کرلی زمبابوے پاکستان کی جانب سے جیت کے لیے دیا گیا 304 رنز کا ہدف حاصل کرنے میں ناکام رہی اور پوری ٹیم 204 رنز پر ڈھیر ہو گئی۔ پاکستان نے تیسرے اور فیصلہ کن ون ڈے میچ زمبابوے کو 99 رنز کے بڑے مارجن سے ہرا کر تین ...
مزید پڑھیں »پشاور فٹبال پریمیئر لیگ، ریل کشمیر نے ٹائٹل اپنے نام کر لیا
پشاور فٹبال پریمیئر لیگ، ریل کشمیر نے ٹائٹل اپنے نام کر لیا پشاور( سپورٹس لنک رپورٹ) پشاور فٹبال پریمیئر لیگ سیزن 2 پروقار تقریب میں اختتام پذیر ہوگیا۔ لیگ میں ملک بھر سے 15 ٹیموں نے حصہ لیا، جبکہ فائنل میچ گزشتہ روز ریل کشمیر اور ینگ بوائز ڈی آئی خان کے درمیان کھیلا گیا جس میں سنسنی خیز مقابلے ...
مزید پڑھیں »ڈیوڈ ویزے نے زندگی کا سب سے بڑا راز فاش کردیا
ڈیوڈ ویزے نے زندگی کا سب سے بڑا راز فاش کردیا ابوظہبی : آل راؤنڈر ڈیوڈ ویزے نے 39 سال کی عمر میں بھی اس کھیل کو کھیلنے کے لئے حوصلہ افزائی کرنے کا اپنا راز شیئر کیا ہے۔ وہ اس وقت 2024 میں ابوظبی ٹی 10 ٹورنامنٹ میں شرکت کررہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ وہ تربیت سے لطف ...
مزید پڑھیں »آئی سی سی نے ون ڈے، ٹی ٹوئنٹی اور ٹیسٹ بیٹرز اور بائولرز کی رینکنگ جاری کردی
آئی سی سی نے ون ڈے، ٹی ٹوئنٹی اور ٹیسٹ بیٹرز اور بائولرز کی رینکنگ جاری کردی ہے۔ تازہ ترین ون ڈے بیٹرز کی رینکنگ میں پاکستان کے بابراعظم پہلی، بھارت کے روہت شرما بدستور دوسری پوزیشن پر ہیں جب کہ اس فہرست میں تیسری پوزیشن پر بھارت کے ہی شبمن گل موجود ہیں۔ پاکستان کے صائم ایوب ٹاپ ہنڈرڈ ...
مزید پڑھیں »