آئی سی سی چمپئنز ٹرافی میں بھارت کے پاکستان آنے سے انکار پر ڈیڈلاک برقرارہے۔ ذرائع کا کہنا ہے میگا ایونٹ کے انعقاد میں100سےبھی کم دن رہ گئے،جیسے جیسے دن کم ہوں گے ٹرافی کی فیس ویلیو کم ہوتی جائےگی،براڈ کاسٹرز شیڈول فائنل نہ ہونے پر تذبزب کا شکارہیں۔ آئی سی سی نے میگاایونٹ کیلئے کائونٹ ڈاؤن تقریب بھی منعقد ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : نومبر 2024
پاکستان ہاکی فیڈریشن نے تین رکنی نئی قومی سلیکشن کمیٹی تشکیل دے دی
پاکستان ہاکی فیڈریشن نے تین رکنی نئی قومی سلیکشن کمیٹی تشکیل دے دی۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے رانا مجاہد نے کہا کہ سلیکشن کمیٹی میں دانش کلیم، کاشف جواد اور ایم خالد شامل ہوں گے،کمیٹی ٹیم مینجمنٹ سے مشاورت کرکے جونیئر ایشیا کپ کے لئے ٹیم کا انتخاب کرے گی۔ پی ایچ ایف کے جنرل سیکرٹری رانا مجاہد ...
مزید پڑھیں »انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ون ڈے اور ٹی20 کرکٹ کی نئی رینکنگز جاری کردی
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ون ڈے اور ٹی20 کرکٹ کی نئی رینکنگز جاری کردی ہیں۔ ون ڈے رینکنگ میں پاکستان نے بیٹنگ اور بولنگ دونوں شعبوں میں نمبر ون پوزیشن حاصل کرلی ہے۔ آئی سی سی رینکنگ کے مطابق، پاکستانی فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی ون ڈے بولرز کی فہرست میں پہلے نمبر پر براجمان ہوگئے ...
مزید پڑھیں »بابر اعظم نے عثمان خواجہ کو فاؤنڈیشن کیلئے ٹیسٹ جرسی عطیہ کردی
بابر اعظم نے عثمان خواجہ کو فاؤنڈیشن کیلئے ٹیسٹ جرسی عطیہ کردی سابق کپتان بابر اعظم نے آسٹریلوی کرکٹر عثمان خواجہ کو ان کی فاؤنڈیشن کے لیے ٹیسٹ جرسی عطیہ کر دی۔ برسبین میں سابق کپتان بابر اعظم نے آسٹریلوی کرکٹر عثمان خواجہ کو اپنی شرٹ خواجہ فاؤنڈیشن کے لیے دی۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے عثمان خواجہ نے ...
مزید پڑھیں »آسٹریلیا کیخلاف ٹی 20 سیریز میں بھی فتح اولین ترجیح ہے ; کپتان محمد رضوان
قومی کپتان محمد رضوان نے کہا ہے کہ آسٹریلیا کیخلاف ٹی 20 سیریز میں بھی فتح اولین ترجیح ہے۔ آسٹریلیا کیخلاف پہلے ٹی 20 میچ سے قبل پریکٹس سیشن کے دوران صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان وائٹ بال ٹیم کے کپتان محمد رضوان نے کہا ہے کہ جب آپ انٹرنیشنل کرکٹ کھیلتے ہیں تو چیلنجز سامنے ہمیشہ آتے ہیں، ...
مزید پڑھیں »پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ٹی 20 میچ کل کھیلا جائے گا
شاہینوں نے ون ڈے کے بعد ٹی 20 سیریز پر نظریں جمالیں، پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ٹی 20 میچ کل کھیلا جائے گا، قومی ٹیم جیت کیلئے پر عزم نظر آ رہی ہے۔ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ٹی 20 میچ کل برسبین میں کھیلا جائے گا، میچ پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر ایک بجے شروع ہو ...
مزید پڑھیں »اوپن ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ کا آغاز 18 دسمبر سے کراچی میں ہوگا
پاکستان اوپن ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ کا 18 دسمبر سے کراچی میں آغاز ہوگا۔ سندھ ٹین پن باؤلنگ ایسوسی ایشن کے صدر فیڈریشن علیم آغا نے کہا ہے کہ پاکستان اوپن ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں، یہ چیمپئن شپ پاکستان ٹین پن باؤلنگ فیڈریشن کے زیر اہتمام اورسندھ ٹین پن باؤلنگ ...
مزید پڑھیں »تبریز شمسی اور کارلوس بریتھ ویٹ کا لاہور قلندرز سے معاہدہ
تبریز شمسی اور کارلوس بریتھ ویٹ کا لاہور قلندرز سے معاہدہ لاہور قلندرز نے جنوبی افریقا کے کرکٹر تبریز شمسی اور و یسٹ انڈین آل راؤنڈر کارلوس بریتھ ویٹ سے معاہدہ کر لیا۔ دونوں کھلاڑی ویسٹ انڈیز میں ہونیوالی گلوبل سپر لیگ میں لاہور قلندرز کا حصہ ہوں گے۔ ان کے علاوہ انگلینڈ کے ٹام ایبل، لیوک ویلز اور ایڈیم ...
مزید پڑھیں »پاکستان انڈر 19ٹیم تین ملکی ٹورنامنٹ میں مقابلے کے لیے تیار
پاکستان انڈر 19ٹیم تین ملکی ٹورنامنٹ میں مقابلے کے لیے تیار دبئی، 12 نومبر 2024: پاکستان ، افغانستان اور یو اے ای کے درمیان تین ملکی سیریز شروع ہو نے جا رہی ہے ، ٹورنامنٹ کی میزبانی یو اے ای کرے گا ، تین ملکی ٹورنامنٹ کا آغاز 13 نومبر سے دبئی میں ہو گا۔ پچاس اوورز پر مشتمل ٹورنامنٹ ...
مزید پڑھیں »پاکستانی باکسر شعیب خان زہری کا وطن واپسی پر شاندار استقبال
پاکستانی باکسر شعیب خان زہری نے عمان کے دارالحکومت مسقط میں انٹرنیشنل باکسنگ فائٹ جیتنے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے۔ (سپورٹس جرنلسٹ) اسلام آباد ایئرپورٹ پر شاندار استقبال کیا گیا اور ایئرپورٹ پر پاکستان زندہ باد کے نعرے لگائے گئے اور مداحوں پاکستانی باکسر شعیب خان زہری کو ہار پہنائے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی باکسر شعیب خان زہری کا ...
مزید پڑھیں »