ڈسٹرکٹ پشاور انٹر سکولز گیمز کا پروقار تقریب میں آغاز پشاور( سپورٹس لنک رپورٹ) ڈسٹرکٹ پشاور انٹر سکولز گیمز طہماس خان فٹبال سٹیڈیم پشاور میں پروقار تقریب میں شروع ہوگئے جس میں ڈسٹرکٹ پشاور کے سو سے زائد سکولز کے ایک ہزار سے زائد کھلاڑی گیارہ مختلف گیمز میں شرکت کررہے ہیں گیمز کا باضابطہ افتتاح صوبائی وزیر کھیل سید ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : نومبر 2024
جونیئر ایشیا کپ ہاکی ٹورنامنٹ کی تیاری کیلئے تربیتی کیمپ کراچی میں شروع
جونیئر ایشیا کپ ہاکی ٹورنامنٹ کی تیاری کےلیے قومی جونیئر ٹیم کا تربیتی کیمپ کراچی میں شروع ہوگیا۔ کراچی میں شروع ہونے والے ٹریننگ کیمپ کے پہلے دن کھلاڑیون نے صبح کے سیشن میں فزیکل فٹنس کے ساتھ مختلف ڈرلز پر کام کیا گیا، شام کےسیشن میں جونیئر ٹیم کے کھلاڑیوں کو تین گروپس میں تقسیم کرکے ٹریننگ کرائی گئی۔ ...
مزید پڑھیں »انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کا پلیئر آف دی منتھ کی نامزدگیوں کا اعلان
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ماہ اکتوبر کے لیے دنیائے کرکٹ کے بہترین کھلاڑیوں کی نامزدگیوں کا اعلان کردیا ہے۔ آئی سی سی کے مطابق، اکتوبر میں مرد کھلاڑیوں کی کیٹیگری میں جن کھلاڑیوں کو نامزد کیا گیا ہے ان میں پاکستانی اسپنر نعمان علی سرفہرست ہیں۔ نعمان علی نے انگلینڈ کیخلاف ٹیسٹ سیریز میں بہترین کارکردگی کا ...
مزید پڑھیں »پشاور بیڈمنٹن کپ کے مقابلے اختتام پذیر ہوگئے
پشاور بیڈمنٹن کپ کے مقابلے اختتام پذیر ہوگئے ریجنل سپورٹس آفس پشاور اور ضلعی انتظامیہ کے تعاون سے منعقدہ پشاور بیڈمنٹن کپ کے مقابلے اختتام پذیر ہوگئے ، فائنل میں سمیش بیڈمنٹن کلب نے خلیل بیڈمنٹن کلب ریگی کو شکست دیکر ٹرافی اپنے نام کرلی اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی ڈپٹی کمشنر پشاور سرمد سلیم اکرم نے فاتح کھلاڑیوں میں ...
مزید پڑھیں »جنوبی افریقہ کیخلاف سیریز: فخر، امام کی واپسی کے امکانات روشن
جنوبی افریقہ کیخلاف سیریز: فخر، امام کی واپسی کے امکانات روشن جنوبی افریقہ کیخلاف سیریز میں قومی ٹیم میں سٹار اوپنرز فخر زمان اور امام الحق کی واپسی کے امکانات روشن ہوگئے۔ نومبر میں آسٹریلیا اور زمبابوے کے خلاف وائٹ بال سیریز کے بعد قومی ٹیم جنوبی افریقہ کیخلاف ٹیسٹ، ون ڈے اور ٹی20 سیریز کیلئے تیاریاں شروع کرے گی۔ ...
مزید پڑھیں »کوئٹہ نے مسلم ہینڈز اسکولز نیشنل فٹ بال چیمپئن شپ کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا
مسلم ہینڈز اسکولز نیشنل فٹ بال چیمپئن شپ فائنل ،کوئٹہ بیئرز نے پشاور ٹائگر کو3-1 سے شکست دیدی کوئٹہ ٹیم پہلی مرتبہ اس ایونٹ کا حصہ بنی ، پشاور ٹیم دو مرتبہ ٹائٹل جیت چکی ہے وزیر آباد : مسلم ہینڈز اسکولز نیشنل فٹ بال چیمپئن شپ میںکوئٹہ بیئرز نے پشاور ٹائگر کو3-1 سے شکست دیدی۔ اتوار کو مسلم ہینڈز ...
مزید پڑھیں »محمد ہریرہ سری لنکا اے کے خلاف پاکستان شاہینز کی قیادت کریں گے
محمد ہریرہ سری لنکا اے کے خلاف پاکستان شاہینز کی قیادت کریں گے۔ پاکستان شاہینز 11 سے 29 نومبر تک سری لنکا اے کے خلاف دو چار روزہ اور تین 50 اوورزکے میچوں کی میزبانی کرے گی۔ دورے کے تمام میچز راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے۔ سری لنکا اے 8 نومبر کو اسلام آباد پہنچے گی۔ لاہور 5 ...
مزید پڑھیں »پاکستان کرکٹ ٹیم میلبرن سے ایڈیلیڈ پہنچ گئی
قومی ٹیم آسٹریلیا کیخلاف دوسرے ون ڈے میچ کیلئے میلبرن سے ایڈیلیڈ پہنچ گئی جہاں ٹیم کل سے پریکٹس سیشن میں حصہ لے گی۔ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان دوسرا ون ڈے میچ 8 نومبر کو ایڈیلیڈ اوول میں کھیلا جائے گا جبکہ دونوں ٹیموں کے درمیان تیسرا اور آخری ایک روزہ میچ 10 نومبر کو پرتھ میں شیڈول ہے۔ ...
مزید پڑھیں »سہ فریقی انڈر 19 ٹرافی سیریز کے شیڈول میں تبدیلی
متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں ہونے والی سہ فریقی انڈر 19 ٹرافی سیریز کے شیڈول میں رد و بدل کردیا گیا۔ سہ فریقی انڈر 19 ٹرافی سیریز میں پاکستان، افغانستان اور متحدہ عرب امارات کی ٹیمیں شریک ہوں گے، تمام میچز انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) اکیڈمی دبئی میں کھیلے جائیں گے۔ پاکستان انڈر 19 ٹیم 13 ...
مزید پڑھیں »12 دن، 10 ٹیمیں، 40 مقابلے ابوظبی ٹی 10 کا 21 نومبر سے آغاز، شیڈول جاری
12 دن، 10 ٹیمیں، 40 مقابلے ابوظبی ٹی 10 کا 21 نومبر سے آغاز، شیڈول جاری ابوظبی ; ابوظبی ٹی 10 کے 8 ویں سیزن کا آغاز 21 نومبر کو ٹیم ابوظبی اور عجمان بولٹس کے درمیان شاندار مقابلے سے ہوگا۔ ایکشن سے بھرپور 40 مقابلوں کا مکمل شیڈول جاری کردیا گیا ہے جس سے شائقین کرکٹ کو ایک اچھی ...
مزید پڑھیں »