پاکستان کیخلاف ٹی 20 سیریز کیلئے جوش فلپ کو آسٹریلین سکواڈ میں شامل کر لیا گیا۔ کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق جوش فلپ ٹی 20 سکواڈ میں بھی برقرار رہیں گے، جوش فلپ کو کوپر کنولی کی جگہ سکواڈ میں شامل کیا گیا ہے۔ کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق جوش فلپ کل ون ڈے کپ کا میچ کھیلنے کے بعد برسبین میں ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : نومبر 2024
اگر بھارتی ٹیم کو پاکستان بھیجا جائے گا تو ہمیں کوئی ایشو نہیں ہے ; کپتان روہت شرما
بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما نے کہا ہے کہ پاکستان جانے یا نہ جانے کا فیصلہ ہمارے ہاتھ میں نہیں ہے، دونوں بورڈز یہ فیصلہ کریں گے۔ روہت شرما نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ہماری توجہ چیمپئنز ٹرافی پر ہے، اگر بھارتی ٹیم کو پاکستان بھیجا جائے گا تو ہمیں کوئی ایشو نہیں ہے۔ واضح رہے ...
مزید پڑھیں »پاکستان شاہینز اور سری لنکا کے درمیان پہلا چار روزہ میچ آج راولپنڈی میں شروع ہوگا
پاکستان شاہینز اور سری لنکا کے درمیان پہلا چار روزہ میچ آج راولپنڈی میں شروع ہوگا۔ راولپنڈی 10 نومبر۔ نوازگوھر پاکستان شاہینز اور سری لنکا اے کے درمیان دو میچوں کی سیریز کا پہلا چار روزہ میچ آج سے راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں شروع ہوگا۔ دوسرا چار روزہ میچ 18 سے 21 نومبر تک کھیلا جائے گا جبکہ سیریز میں ...
مزید پڑھیں »پاکستان نے 22 سال بعد آسٹریلیا کو ہوم گراؤنڈ پر ون ڈے سیریز ہراکر تاریخ رقم کردی
پاکستان نے 22 سال بعد آسٹریلیا کو ہوم گراؤنڈ پر ون ڈے سیریز ہراکر تاریخ رقم کردی پاکستان نے آسٹریلیا کو تیسرے ون ڈے میں 8 وکٹوں سے شکست دیکر سیریز 1-2 سے جیت لی۔ پرتھ میں کھیلے جارہے میچ میں آسٹریلوی ٹیم 31.5 اوورز میں 140 رنز بناکر آل آؤٹ ہوگئی، اوپنرز نے جارحانہ کھیل پیش کرنے کی کوشش ...
مزید پڑھیں »اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی قومی ٹیم کو تاریخی فتح پر مبارکباد
اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی قومی ٹیم کو تاریخی فتح پر مبارکباد (اصغر علی مبارک) اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے قومی کرکٹ ٹیم کو آسٹریلیا کی سرزمین پر 22 سال کے بعد ون ڈے سیریز جیتنے پر مبارکباد دی اسپیکر قومی اسمبلی نے کہا کہ قومی کرکٹ ٹیم نے آسٹریلوی ٹیم کو اس کے ہوم ...
مزید پڑھیں »صدر، وزیراعظم، وزیراعلیٰ پنجاب , چیئرمین پی سی بی کی قومی ٹیم کو کامیابی پر مبارکباد
صدر، وزیراعظم، وزیراعلیٰ پنجاب , چیئرمین پی سی بی کی قومی ٹیم کو کامیابی پر مبارکباد (اصغر علی مبارک) صدر مملکت آصف علی زرداری ، وزیراعظم شہباز شریف، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز اور چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے آسٹریلیا کے خلاف تاریخی کامیابی پر قومی ٹیم کو مبارکباد دی ہے۔ صدر مملکت آصف علی زرداری نے پاکستانی کرکٹ ...
مزید پڑھیں »وزیر اعلی مریم نواز نے کھیلوں کا میلہ ” کھیلتا پنجاب”سجا کر کھلاڑیوں کے دل جیت لیۓ۔منظر شاہ
وزیر اعلی مریم نواز نے کھیلوں کا میلہ ” کھیلتا پنجاب”سجا کر کھلاڑیوں کے دل جیت لیۓ۔منظر شاہ تاریخ میں پہلی مرتبہ 15 ہزار اسپورٹس کلبز اور لاکھوں کھلاڑیوں کو اپنی پرفارمنس دکھانے کا موقع ملا ہے اپنی ٹیم کے ہمراہ ملتان ڈویژن میں "کھیلتا پنجاب” شیڈول کے مطابق مقابلے کامیابی سے کروا رہے ہیں لاہور سے آۓ صحافیوں سے ...
مزید پڑھیں »پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم کا آئی سی سی اکیڈمی میں ٹریننگ سیشن
پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم کا آئی سی سی اکیڈمی میں ٹریننگ سیشن۔ کھلاڑیوں نے کوچز کی نگرانی میں بیٹنگ، بولنگ اور فیلڈنگ سیشنز میں حصہ لیا۔ پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم دورہ یو اے ای میں تین ملکی سیریز اور ایشیا کپ میں شرکت کرے گی۔ تین ملکی کرکٹ سیریز کا آغاز 13 نومبر سے ہوگا۔ پاکستان اپنا ...
مزید پڑھیں »قائداعظم ٹرافی : لاہور بلوز نے کوئٹہ کو 8 وکٹوں سے ہرادیا
قائداعظم ٹرافی : لاہور بلوز نے کوئٹہ کو 8 وکٹوں سے ہرادیا۔ لاہور 10 نومبر ۔ نوازگوھر قائداعظم ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ کے تیسرے راؤنڈ میں لاہور بلوز نے کوئٹہ کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی۔ سعید اسپورٹس سٹی لاہور میں میچ کے آخری دن کوئٹہ نے دوسری اننگز 92 رنز 8 کھلاڑی آؤٹ پر شروع کی اور پوری ٹیم ...
مزید پڑھیں »انوینسبلز نے اسٹارز کو دو وکٹوں، کانکرز نے اسٹرائیکر کو 140 رنز سے شکست دے دی
انوینسبلز نے اسٹارز کو دو وکٹوں، کانکرز نے اسٹرائیکر کو 140 رنز سے شکست دے دی کراچی: نیشنل ویمن ون ڈے ٹورنامنٹ کے تیسرے میچ میں انوینسبلز نے اسٹار کو دو وکٹوں سے ہرا دیا، یو بی ایل اسپورٹس کمپلیکس میں کھیلے گئے میچ میں اسٹارز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کی۔ اسٹارز کی پوری ٹیم 30.1 اوورز میں ...
مزید پڑھیں »