دوسرا چار روزہ میچ : پاکستان شاہینز کے پہلی اننگز میں 5 وکٹوں پر 212 رنز۔ عبدالفصیح کی نصف سنچری۔ سری لنکا اے پہلی اننگز میں 310 رنز بناکر آؤٹ ۔دنوشا 85 رنز پر ناٹ آؤٹ۔ —————————- راولپنڈی 19 نومبر۔ نوازگوھر پاکستان شاہینز نے سری لنکا اے کے خلاف دوسرے چار روزہ میچ کے دوسرے دن اپنی پہلی اننگز میں ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : نومبر 2024
پاکستان فٹبال فیڈریشن کی غیر معمولی کانگریس ملتوی کر دی گئی
پاکستان فٹبال فیڈریشن کی غیر معمولی کانگریس ملتوی کر دی گئی میٹنگ میں فیفا کے نمائندے رالف ٹینر، اے ایف سی کے نمائندگان نیرین مکھرجی اور پروشوتم کٹل شریک ہوئے، پی ایف ایف پی ایف ایف این سی کے چیئرمین اور صدر ہارون احمد ملک اور ممبران محمد شاہد نیاز کھوکھر، سعود عظیم ہاشمی اور حارث عظمت نے بھی شرکت ...
مزید پڑھیں »بلائنڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ ؛ افغان ٹیم پاکستان پہنچ گئی
پہلی بار بلائنڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں حصہ لینے کیلئے افغان ٹیم پاکستان پہنچ گئی چوتھے ٹی ٹوئنٹی بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ میں شرکت کیلئے افغانستان کی 18 رکنی بلائنڈ کرکٹ ٹیم اور آفیشلز براستہ طورخم پشاور پہنچ گئے۔ افغانستان ٹیم پہلی بار بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ میں حصہ لے رہی ہے۔ افغان ٹیم میں کپتان ابسین خان،سردار ولی، غلام ...
مزید پڑھیں »بھارتی بلائنڈ کرکٹ ٹیم پاکستان میں ہونیوالے ٹی 20 ورلڈ کپ سے دستبردار
بھارتی بلائنڈ کرکٹ ٹیم پاکستان میں ہونیوالے ٹی 20 ورلڈ کپ سے دستبردار بھارت نے روائتی ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنی بلائنڈ کرکٹ ٹیم کو بھی پاکستان آنے کی اجازت نہیں دی۔ ذرائع کے مطابق مودی حکومت نے بھارتی کرکٹ ٹیم کو پاکستان آنے کے لئے این او سی نہیں دیا جس کے باعث بھارتی بلائنڈ کرکٹ ٹیم ...
مزید پڑھیں »ابوظہبی ٹی 10 کے کپتانوں کا اعلان ، پاکستانی روہان مصطفیٰ مورس ویل آرمی کی قیادت کریں گے
ابوظہبی ٹی 10 کے کپتانوں کا اعلان ، پاکستانی روہان مصطفیٰ مورس ویل آرمی کی قیادت کریں گے ابوظہبی : ابوظہبی ٹی 10 کا 8 واں ں ایڈیشن 21 نومبر سے شروع ہورہا ہے ۔ رواں سال لیگ میں حصہ لینے والی 10 ٹیموں کے کپتانوں اور ہیڈ کوچز کے نام اب سامنے آچکے ہیں۔ مورس ویل اسمپ آرمی کی ...
مزید پڑھیں »کیوی کرکٹر بریسویل کا ڈوپ ٹیسٹ مثبت ، ایک ماہ پابندی
نیوزی لینڈ کے سابق کرکٹر ڈاؤگ بریس ویل کا ڈوپ ٹیسٹ مثبت آنے پر کرکٹ کھیلنے پر ایک ماہ کی پابندی عائد کر دی گئی ہے ۔ ویلنگٹن کے خلاف جنوری میں سنٹرل ڈسٹرکٹس کے لیے ڈومیسٹک ٹی 20 میچ میں شاندار کارکردگی کے بعد 34 سالہ ڈاؤگ بریس ویل نے کوکین کا استعمال کیا تھا۔ انہوں نے میچ میں ...
مزید پڑھیں »پاکستان کرکٹ بورڈ نے شاہد اسلم کو قومی کرکٹ ٹیم کا نیا بیٹنگ کوچ مقرر کر دیا
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے شاہد اسلم کو قومی کرکٹ ٹیم کا نیا بیٹنگ کوچ مقرر کر دیا۔ آسٹریلیا میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ مسائل کو دیکھتے ہوئے مستقل بیٹنگ کوچ کی تقرری کی گئی ہے اور اس حوالے سے پی سی بی نے شاہد اسلم کو پاکستان کرکٹ ٹیم کا نیا بیٹنگ کوچ مقرر کیا ہے ...
مزید پڑھیں »پاکستان کیخلاف وائٹ بال سیریز کیلئے زمبابوے سکواڈ کا اعلان
زمبابوے کرکٹ بورڈ نے پاکستان کیخلاف وائٹ بال سریز کیلئے سکواڈ کا اعلان کردیا۔ زمبابوے کرکٹ بورڈ نے ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے 15،15 رکنی سکواڈ کا اعلان کیا ہے۔ زمبابوے کرکٹ نے پاکستان کے خلاف آئندہ ون ڈے اور ٹی20 سیریز کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان کر دیا ہے، جو 24 نومبر سے 5 ...
مزید پڑھیں »ہوٹل میں آتشزدگی ; ویمنز نیشنل کپ کے بقیہ راؤنڈ میچز منسوخ
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے کہا ہے کہ ویمنز نیشنل ون ڈے کپ کے باقی راؤنڈ میچز نہیں ہوں گے۔ پی سی بی نے قومی ویمنز ون ڈے ٹورنامنٹ کے باقی میچز منسوخ کردیے اور کہا کہ کراچی کے مقامی ہوٹل میں آگ لگنے کے بعد ٹورنامنٹ مختصر کیا گیا ہے۔ پی سی بی اعلامیے کے مطابق ویمنز ...
مزید پڑھیں »اسلام آباد میں ورلڈ جونیئر ٹینس چیمپئن شپ لیگ ٹو کا افتتاح
چیئرمین پرائم منسٹر یوتھ پروگرام نے اسلام آباد میں ورلڈ جونیئر ٹینس چیمپئن شپ لیگ ٹو کا افتتاح کیا۔ (اصغر علی مبارک) اسلام آباد: چیئرمین پرائم منسٹر یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خان نے پاکستان ٹینس فیڈریشن اسلام آباد میں ورلڈ جونیئر ٹینس چیمپئن شپ لیگ ٹو کا سید دلاور عباس ورلڈ جونیئر ٹینس چیمپئن شپ اور نئے تعمیر شدہ ...
مزید پڑھیں »