ابھرتا ھوا ستارہ۔۔۔ اذان اویس ; تحریر : خالد نیازی

ابھرتا ھوا ستارہ۔۔۔  اذان اویس

تحریر :خالد نیازی

سیالکوٹ سے تعلق ۔۔۔ عمر 20 سال لیکن اس لیفٹ ھینڈر بیٹر کے ارادے بہت بلند۔۔۔۔

انڈر 13، انڈر 16 اور انڈر 19کرکٹ سے ھوتا ھوا یہ نوجوان فرسٹ کلاس میں پہنچا اور اپنے ریجن کی طرف سے قائداعظم ٹرافی کےپہلے میچ میں 50 اور دوسرے میں ڈیرہ مراد جمالی کے خلاف 130 رنز بنا ڈالے۔۔۔۔

بات یہیں ختم نہیں ھوتی ۔۔۔ سپر 3 مرحلے میں پشاور کی مضبوط ٹیم کے خلاف شاندار 203* اس کا تازہ ترین کارنامہ ھے۔۔۔

صرف 6 میچوں کی 9 اننگز میں 518 رنز کیساتھ جس میں 2 سنچریاں اور 2 نصف سنچریاں شامل ھیں رواں سیزن جاری قائداعظم ٹرافی میں وہ رنز کے حساب سے ٹیسٹ بیٹر امام الحق کے بعد دوسرے نمبر پر ھے۔۔۔شاندار کارکردگی اس بات کا ٹبوت

تعارف: News Editor