کرکٹ

پاکستان / جنوبی افریقہ ٹی ٹونٹی سیریز ; قومی سکواڈ ڈربن سے جوہانسبرگ پہنچ گیا


پاکستان / جنوبی افریقہ ٹی ٹونٹی سیریز

قومی سکواڈ ڈربن سے جوہانسبرگ پہنچ گیا

ٹی ٹونٹی سیریز کے باقی دو میچ سنچورین اور جوہانسبرگ میں ہوں گے

قومی سکواڈ کل پریکٹس کرے گا

پریکٹس سپر سپورٹس پارک میں مقامی وقت کے مطابق دو بج کر تیس منٹ پر شروع ہو گی

Related Articles

Back to top button
error: Content is protected !!