پاکستان / جنوبی افریقہ ٹی ٹونٹی سیریز ; قومی سکواڈ ڈربن سے جوہانسبرگ پہنچ گیا مصنف: News Editor 11 دسمبر, 2024 پاکستان / جنوبی افریقہ ٹی ٹونٹی سیریز ; قومی سکواڈ ڈربن سے جوہانسبرگ پہنچ گیاپر تبصرے بند ہیں 39 نظارے SHARE NOW پاکستان / جنوبی افریقہ ٹی ٹونٹی سیریز قومی سکواڈ ڈربن سے جوہانسبرگ پہنچ گیا ٹی ٹونٹی سیریز کے باقی دو میچ سنچورین اور جوہانسبرگ میں ہوں گے قومی سکواڈ کل پریکٹس کرے گا پریکٹس سپر سپورٹس پارک میں مقامی وقت کے مطابق دو بج کر تیس منٹ پر شروع ہو گی cricket news cricket news pakistan cricket news today sports linkpk.com 2024-12-11 News Editor