مینز بگ بیش لیگ کل سے آسٹریلیا میں شروع
کرکٹ آسٹریلیا(سی اے ) کے زیر اہتمام مینز بگ بیش لیگ کا 14واں ایڈیشن کل سے آسٹریلیا میں شروع ہوگا۔
بگ بیش لیگ میں 8 ٹیمیں ایڈیلیڈ سٹرائیکرز، دفاعی چیمپئن برسبین ہیٹ ، ہوبارٹ ہریکینز، میلبورن رینیگیڈز، میلبورن سٹارز، پرتھ سکارچر ز، سڈنی سکسرز اور سڈنی تھنڈرٹائٹل کے حصول کے لئے ایکشن میں نظر آئیں
گیٹورنامنٹ ڈبل راؤنڈ روبن اور پلے آف سسٹم پر کھیلا جا رہا ہے ۔برسبین ہیٹ کی ٹیم لیگ میں ٹائٹل کا دفاع کرے گی۔ فائنل 27جنوری 2025 کو کھیلا جائے گا۔