ڈبلیو ٹی ایل سیزن 3، ٹی ایس ایل ہاکس نے کائٹس کو 20-17 سے ہرادیا

ڈبلیو ٹی ایل سیزن 3، ٹی ایس ایل ہاکس نے کائٹس کو 20-17 سے ہرادیا

ابوظہبی : ٹی ایس ایل ہاکس نے ورلڈ ٹینس لیگ سیزن 3 میں اتحاد ایرینا میں کھیلے گئے آخری لیگ مرحلے کے میچ میں کائٹس کو 20-17 سے شکست دے کر کامیابی حاصل کی۔

اس فتح کے ساتھ ٹی ایس ایل ہاکس نے 67 پوائنٹس کے ساتھ پوائنٹس ٹیبل پر دوسری پوزیشن حاصل کرلی ہے اور اس کا مقابلہ ٹیبل پر سرفہرست گیم چینجرز فالکنز سے ہوگا

جنہوں نے 68 پوائنٹس کے ساتھ لیگ کا اختتام کیا۔ گیم چینجرز فالکنز نے اپنی پوری مہم کے دوران مسلسل کارکردگی کی بدولت شکست کے باوجود فائنل میں جگہ بنائی

error: Content is protected !!