پاکستان سپورٹس بورڈ (پی ایس بی) نے تمغہ جیتنے والے اولمپئنز اور عالمی چیمپئنز کے لئے گولڈ کارڈ جاری کرنے کی منظوری دے دی۔ گولڈ کارڈ جاری کرنے کا مقصد بین الاقوامی سطح پر ان کی کامیابیوں کو تسلیم کرنا اور ان کو اعزاز دینا ہے، پی ایس بی کے ایک نوٹیفکیشن کے مطابق گولڈ کارڈ پاکستان کی کھیلوں کی ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 27 دسمبر, 2024
قائداعظم ٹرافی سہ فریقی مرحلہ : سیالکوٹ نے پہلے دن 4 وکٹوں پر336رنز بنالیے
قائداعظم ٹرافی سہ فریقی مرحلہ : سیالکوٹ نے لاہور وائٹس کے خلاف پہلے دن 4 وکٹوں پر336 رنز بنالیے۔ اذان اویس اور عاشر محمود کی سنچریاں اور تیسری وکٹ کے لیے 214 رنز کی شراکت۔ کراچی 27 دسمبر۔ نوجوان اذان اویس اور عاشر محمود کی شاندار سنچریوں کی بدولت سیالکوٹ نے قائداعظم ٹرافی کے سہ فریقی مرحلے کے آخری میچ ...
مزید پڑھیں »ڈیرل مچل اور ایلیکس کیری پی ایس ایل10 ڈرافٹ کیلئے رجسٹرڈ
ڈیرل مچل اور آسٹریلیا کے ایلیکس کیری نے پی ایس ایل ڈرافٹ کیلئے خود کو رجسٹرڈ کروا لیا آسٹریلیا کے بیٹر ایلیکس کیری نے پی ایس ایل ڈرافٹ کے لئے خود کو رجسٹرڈ کروا لیا ہے۔ پی سی بی نے آسٹریلوی وکٹ کیپر بیٹر کا نام جاری کر دیا ہے، ایلیکس کیری نے 108 ٹی ٹوئنٹی میچز میں دو سنچریوں ...
مزید پڑھیں »فیصل بینک کی 69ویں نیشنل ٹریک سائیکلنگ چیمپئن شپ لاہور میں شروع
فیصل بینک کی 69ویں نیشنل ٹریک سائیکلنگ چیمپئن شپ لاہور میں شروع ہوگی۔ فیصل بینک کی 69ویں نیشنل ٹریک سائیکلنگ چیمپئن شپ 27 دسمبر 2024 کو سائیکلنگ ویلڈروم لاہور میں شروع ہو رہی ہے۔ تین روزہ چیمپیئن شپ میں دس مختلف ٹیموں کے سائیکلسٹ اکٹھے ہوں گے، جو قوم میں ٹیلنٹ کے عروج کی نمائندگی کریں گے۔ اس سے قبل ...
مزید پڑھیں »قائد اعظم گیمز میں "گھوسٹ” فیمیل سویمرز: خیبر پختونخوا کی خواتین کی ٹیم کیوں نہیں آئی
قائد اعظم گیمز میں "گھوسٹ” فیمیل سویمرز: خیبر پختونخوا کی خواتین کی ٹیم کیوں نہیں آئی. مسرت اللہ جان اسلام آباد میں ہونیوالے حالیہ قائد اعظم گیمز میں خیبر پختونخوا (خیبر پختونخوا) کی خواتین کی سوئمنگ ٹیم کے حوالے سے ایک عجیب و غریب واقعہ سامنے آیا ہے۔ پاکستان اسپورٹس بورڈ (پی ایس بی) کو صوبائی اسپورٹس ڈائریکٹوریٹ کی جانب ...
مزید پڑھیں »پاکستان اے ایف سی ایشین ویمن فٹسال کوالیفائنگ راؤنڈ سے دستبردار
فنڈز کی کمی کے باعث پاکستان اے ایف سی ایشین ویمن فٹسال کوالیفائنگ راؤنڈ سے دستبردار ہوگیا۔ اے ایف سی ایشین ویمن فٹسال کوالیفیکشن راؤنڈ کے میچز اگلے ماہ ہونا تھے، گروپ بی میں شامل پاکستان کے میچز انڈونیشیا میں ہونا تھے۔ پاکستان فٹبال فیڈریشن نے فنڈز نہ ہونے کی وجہ ایونٹ سے دستبردار ہونے کا فیصلہ کیا۔ پی ایف ...
مزید پڑھیں »سنچورین ٹیسٹ کا دوسرا روز: پروٹیز 301 رنز پر ڈھیر، پاکستان کیخلاف 90 رنز کی برتری
سنچورین ٹیسٹ کا دوسرا روز: پروٹیز 301 رنز پر ڈھیر، پاکستان کیخلاف 90 رنز کی برتری پاکستان کیخلاف پہلی اننگز میں جنوبی افریقا کی ٹیم 301 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی، پروٹیز کو گرین شرٹس پر 90 رنز کی برتری حاصل ہوگئی دوسرا روز ; سینچورین میں میں کھیلے جارہے سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز جنوبی افریقا ...
مزید پڑھیں »واپڈا نے کومبیکس روشن خان نیشنل ٹیم مینز اسکواش چیمپئن شپ کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا
واپڈا نے کومبیکس روشن خان نیشنل ٹیم مینز اسکواش چیمپئن شپ کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا آرمی نے ویمن ایونٹ جیت کا اعزاز کا دفاع کیا، جہانگیرخان اور عمر سعید نے انعامات تقسیم کئے۔ کراچی: پاکستان واپڈا کی مینز کی اسکواش ٹیم نے شاندار کارکردگی کامظاہرہ کرتے ہوئے "کومبیکس روشن خان نیشنل ٹیم مینز اسکواش چیمپئن شپ” کا ٹائٹل اپنے ...
مزید پڑھیں »کھیلوں کی فیڈریشنز کے الیکشنز کو مانیٹر کرنے کیلئے الیکشن کمیشن کا قیام
کھیلوں کی فیڈریشنز کے الیکشنز کو مانیٹر کرنے کیلئے الیکشن کمیشن کا قیام پاکستان اسپورٹس بورڈ 7 ممبران کو منتخب کر لیا، 2 وکیل، 2 سابق اولمپینز سمیت 3 سابق آرگنائزر شامل الیکشن کمیشن فیڈریشنز کے انتخابات اسپورٹس الیکشن ریگولیشن پاکستان کے مطابق کرائیگا پاکستان سپورٹس بورڈ کے آئینی ترمیم کے صفحات کا سوشل میڈیا پر چرچا، قومی فیڈریشن میں ...
مزید پڑھیں »ہماری ٹیم ایک خاندان کی مانند ہے، ایان افضل خان
ہماری ٹیم ایک خاندان کی مانند ہے، ایان افضل خان دبئی ; متحدہ عرب امارات کے سب سے ہونہار نوجوان کرکٹرز میں سے ایک، ایان افضل خان (36 ٹی 20 انٹرنیشنل، 37 وکٹیں) ڈی پی ورلڈ آئی ایل ٹی 20 سیزن 3 کا بے صبری سے انتظار کر رہے ہیں۔ حال ہی میں انڈر 19 ایشیا کپ میں متحدہ عرب ...
مزید پڑھیں »