پاکستانی ٹیم انشاءاللہ چیمپینز ٹرافی میں اچھی کارکردگی دکھائےگی۔ یونس خان
پاکستان اور انڈیا کے مابین کھیلوں کے مقابلے ہونے چاہیے
ملک میں ٹیلنٹ کی کمی نہیں
کھیلوں کی فروخت کے لیے کمیونٹی کرکٹ کو اہم قرار دیا
منشی پریمیئر لیگ سیزن فور کی اختتامی تقریب سے خطاب
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان یونس خان نے کہا کہ کپتان یہ یونس خان نے کہا کہ پاکستان کی کرکٹ ٹیم انشاءاللہ چیمپینز ٹرافی میں اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرے گی
ان خیالات کا اظہار انہوں نے منشی پریمیئر لیگ سیزن فور کی اختتامی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی سابق کپتان نے مزید کہا کہ ملک میں کھیل کا مظاہرہ کر رہی ہے اس کو دیکھتے ہوئے یہ کہا جا سکتا ہے کہ قومی ٹیم انشاءاللہ ضرور وکٹری اسٹینڈ پر اکر ملک کا سب سے ہلالی پرچم بلند کرے گی
اس تقریب میں کھیلوں کے سرپرست حاجی اشرف جمیل احمد مسرت احمد خالد رحمانی سخاوت علی شاہ قاضی مصطفی یوسف وسیم احمد سید حسین عارف لطیف احسان قادر جاوید بھٹی رحیم عرب حامد علی خان نے شرکت کی
پروگرام کی کمپیرنگ اسپورٹس ارگنائزر اور کراچی نائٹس کے مینجر ایم نسیم نے کی کرکٹ لیجنڈ یونس خان مزید کہا لہ کھیلوں کی فروغ کمیونٹی کرکٹ کو اہم قرار دیا اور پاکستان کرکٹ بورڈ کو بھی مشورہ دیا
کہ وہ نئے ٹیلنٹ کے لیے کمیونٹی کرکٹ کو سپورٹ کریں پاکستان اور انڈیا کے مابین کھیلوں کے مقابلے منعقد ہونے چاہیے ان مقابلوں سے پیار و محبت کو فروغ حاصل ہوگا اور کھیلوں کا حسن دوبالا ہوگا
اس لیے میں جونا گڑھ مسلم فیڈریشن کی چھ ٹیموں اور جبکہ ایک مہمان ٹیم سندھ جرنلسٹ اسپورٹس ایسوسی ایشن (سجاس) بھی شریک تھی ٹورنامنٹ کا فائنل سید بادشاہ اور مولوی لائنز کے مابین کھیلا گیا
جو سید بادشاہ نے باسانی سا ت وکتوں سے جیت لیا اخر میں مہمان خصوصی نے کھلاڑیوں میں انعامات اور مہمانوں میں یادگاری سونیت پیش کیا تقریب کے اخر میں منشی پریمیئر لیگ کے چیف ارگنائزر ایاز منشی نے تمام مہمانوں کا شکریہ ادا کیا