سال 2024 ; کھیلوں میں پاکستان کی سب سے بڑی کامیابی کا سال

سال 2024 ; کھیلوں میں پاکستان کی سب سے بڑی کامیابی کا سال

(اصغر علی مبارک) ..

سال 2024 میں پاکستان کے لیے کھیلوں میں صرف اس سال ہی نہیں اس صدی کی سب سے بڑی کامیابی ارشد ندیم کا اولمپک گولڈ میڈل تھا۔8 اگست کو ارشد ندیم نے پیرس اولمپک میں جیولن تھرو میں گولڈ میڈل جیت لیا

ایک گولڈ میڈل جس کا پاکستانی قوم کو 40 سال انتظار کرنا پڑا۔ پچھلے 32 سال سے کوئی پاکستانی ایتھلیٹ اولمپکس میں کوئی بھی میڈل حاصل نہیں کرسکا تھا۔

ارشد ندیم نے کوالیفائنگ راؤنڈ میں ایک ہی تھرو پھینکی تھی کہ کوالیفائی کرلیافائنل میں ارشد اور نیرج دونوں کی پہلی تھرو فاؤل رہی، ارشد ندیم دوسری تھروبہترین تھرو تھی اولمپکس کے 92.97 ریکارڈ بھی توڑ گئی۔

پیرالمپکس میں حیدر علی اس سے پہلے 2020ء پیرالمپکس میں گولڈ 2016ء میں برانز اور 2008ء میں سلور میڈل جیت چکے ہیں، 2024ء پیرالمپکس میں پاکستان کے لیے برانز میڈل حاصل کرنے میں کامیاب رہے۔

سال2024 میں پاکستان کرکٹ ٹیم کچھ خاص کامیابیاں نہ سمیٹ سکی 30جولائی کو محسن نقوی ایشیئن کرکٹ کونسل کے صدر منتخب ہو گئے۔پاکستان نے 7ٹیسٹ کھیلے جس میں 2میں جیت جبکہ 5میں شکست ہوئی۔

27ٹی 20میں سے 9جیتے اور 16میں ہارہوئی ایک میچ نامکمل رہا۔ ایک روزہ میچز میں پاکستان کی کارکردگی مثالی رہی اور وہ صرف 2ہارا اور 7میں سرخرو رہا۔رواں سال کا آغاز ہی شکست سے ہوا

جب آسٹریلیا نے آخری ٹیسٹ میں بھی پاکستان کوہرا کر 3میچز کی سیریز میں وائٹ واش کیا نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی 20سیریز میں بابراعظم کو قیادت سے ہٹا کر یہ ذمہ داری شاہین شاہ آفریدی کو دی گئی۔

لیکن پاکستان اس سیریز کو4ایک سے ہار گیا۔ ہوم سیریز میں ٹی 20میچز میں نیوزی لینڈ کے خلاف پاکستانی ٹیم کی یہ سیریز 2، 2 سے برابری کی بنیاد پر ختم ہوئی۔

آئرلینڈ کے خلاف کھیلی جانے والی ٹی 20سیریز کے پہلے ہی میچ میں پاکستان کو شکست ہوگئی۔ بہرحال اگلے میچز میں پاکستانی ٹیم جاگ گئی اور یہ سیریز 2 ایک سے جیت ہی گئی۔

ٹی 20ورلڈ کپ سے پہلے پاکستان کا مقابلہ برطانیہ سے ہوا، سیریز کے 2میچز بارش کی نذر ہوئے جبکہ اگلے 2میچز میں انگلش ٹیم نے آسانی کے ساتھ پاکستان کو ہار کا مزا چکھایا۔

ٹی 20 کا عالمی کپ میں میزبان امریکا کی نئی ٹیم کے خلاف پاکستان کو عبرتناک شکست ہوئی دوسرے میچ میں روایتی حریف بھارت کو کم تر اسکور119 پر آؤٹ کرنے کے باوجود پاکستان یہ میچ نہ جیت سکا

اور یوں پاکستانی ٹیم سپر ایٹ میں جگہ نہ بناسکی۔ کینیڈا اور آئرلینڈ سے کامران ہو کر بھی پاکستان خالی ہاتھ وطن لوٹا۔ نگلہ دیش کی کرکٹ ٹیم ٹیسٹ سیریز کھیلنے پاکستان آئی تو مہمان بنگلہ دیش اسپنر بالرز کے جال میں پاکستانی ٹیم پھنس گئی۔

راولپنڈی ٹیسٹ میچ میں پاکستان کو شکست فاش ہوئی۔ بنگلہ دیشی کمزور ٹیم نے پاکستان کو 10وکٹوں سے ہرایا۔ یہ پہلی بار تھا کہ پاکستانی ٹیم کو ہوم گراؤنڈ پر 10وکٹوں سے ہار ملی۔

عبرت ناک شکست کا یہ سلسلہ اگلے ٹیسٹ میں بھی رہا اور یوں بنگلہ دیش ٹیم نے پہلی بار ناصرف پاکستان کے خلاف سیریز جیتی بلکہ وائٹ واش بھی کیابنگلہ دیش کے بعد انگلستان کی کرکٹ ٹیم پاکستان کی مہمان بنی،

ملتان ٹیسٹ میں سلمان علی آغا، عبداللہ شفیق اور شان مسعود نے سینچریاں بنائیں۔ بظاہر یہ ٹیسٹ ڈرا کی طرف جارہا تھا لیکن انگلش بالرز نے انہونی کو ہونی کردیا۔ انگلش ٹیم نے پہلے 800سے زیادہ رنز اسکور بورڈ پر سجائے۔

یہ 21ویں صدی میں پہلی بار ہوا کہ کسی ٹیم نے اتنے زیادہ رنز بنائے۔ مہمان ٹیم نے یہ ٹیسٹ میچ ایک اننگ اور 47رنز سے جیتا۔ اگلے 2میچز میں پاکستان نے یہ دونوں ٹیسٹ جیت کر سیریز میں کامیابی حاصل کی۔

سیریز میں نعمان علی نے 20شکار کیے ساجد خان نے 19بلے بازوں کو ڈریسنگ روم کا راستہ دکھایا۔ سیریز کے دوران کامران غلام نے ٹیسٹ ڈیبو پر سینچری بنائی اور یہ اعزاز بنانے والے وہ پاکستان کے 13ویں کھلاڑی بن گئے۔

رواں سال نومبر میں پاکستان نے آسٹریلیا میں ٹی 20اور پھر ون ڈے کھیلنے کے لیے رخ کیا، پہلے ایک روزہ میچ میں شکست کے بعد پاکستانی ٹیم نےسیریز 2ایک سے جیت لی۔

یوں 22سال بعد آسٹریلیا کو پاکستان نے اس کے ہی ہوم گراؤنڈ پر ہرایا۔ حارث رؤف جنہوں نے اپنی تباہ کن بالنگ سے 10شکار کیے تھے وہ میچ کے اعلیٰ کھلاڑی کے علاوہ سیریز کے بہترین کھلاڑی بھی قرار دیے گئے۔

بہرحال ایک روزہ سیریز کے بعد پاکستانی ٹیم کے لیے ٹی 20سیریز تباہ کن ثابت ہوئی، اور پاکستانی ٹیم آسٹریلیا میں مسلسل 7ویں ٹی 20سیریز ہاری تینوں میچز میں پاکستان کو ناکامی ہی ملی۔

آسٹریلیا سے پاکستان نے رخ کیا پہلے ایک روزہ میچ میں زمبابوے نے 80رنز سے ہرا کر خطرے کی گھنٹی بجادی۔ لیکن پاکستان کو اگلے 2میچز جیت کر سیریز میں سرخرو ہونے کا موقع ملا۔

یوں یہ دوسری ایک روزہ سیریز تھی جو پاکستان محمد رضوان کی قیادت میں جیتا، ٹی 20میں بھی پاکستان 2ایک سے کامیاب رہا۔جنوبی افریقہ سے ہونے والی ٹی 20سیریز میں پاکستان کو ناکامی ہی ملی جبکہ ایک روزہ میچز کی سیریز پاکستان نے شاندار انداز سے جیتی۔

اس سیریز کے ہیرو صائم ایوب کو کہا جائے تو غلط نہ ہوگا۔ جنہوں نے 2سنچریاں اس سیریز میں بنائیں۔پاکستان سپر لیگ فائنل میں اسلام آباد یونائیٹڈ اور ملتان سلطانز ٹکرائے لیکن اسلام آباد کی ٹیم نے شاندارکھیل دکھا کر تیسری مرتبہ پی ایس ایل میں سرخرو ہوئے۔

چیمپئنز ٹرافی کے لیے پی سی بی نے یو اے ای کو نیوٹرل وینیو کے طور پر چن لیا انڈیا اور پاکستان کے چیمپینز ٹرافی 2025 کے میچز یو اے ای میں ہوں گے۔

ورلڈکپ 1996 اور 2008 کے ایشیا کپ کے بعد پاکستان کو ایک عرصے بعد پہلی بار چیمپئنز ٹرافی 2025 کی صورت میں آئی سی سی کے کسی بڑے ایونٹ کی میزبانی ملی ہے،

جس کے تمام میچز اگلے سال 19 فروری سے 19 مارچ تک پاکستان کے تین بڑے شہروں کراچی، لاہور اور راولپنڈی میں کھیلے جائیں گے۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے قومی کرکٹ ٹیم کے اوپنر صائم ایوب کو ’ایمرجنگ کرکٹر آف دی ایئر ایوارڈ‘ کے لیے نامزد کیا۔

صائم ایوب نے سال 2024 میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے بین الاقوامی کرکٹ میں ایک ہزار 213 رنز اسکور کیے جبکہ وہ 26 کیچز کے ساتھ 8 وکٹیں لینے میں بھی کامیاب ہوئے۔

واضح رہے کہ آئی سی سی کی جاری کردہ نئی رینکنگ کے مطابق قومی ٹیم کے سابق کپتان بابراعظم دسمبر 2023 سے ون ڈے رینکنگ میں پہلے نمبر پر براجمان ہیں ون ڈے باؤلرز کی فہرست میں قومی فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی دوسرےنمبر پر موجود ہیں,

جبکہ ٹیسٹ فارمیٹ بابر اعظم 17 ویں سعود شکیل رینکنگ میں دسویں پوزیشن پر موجود ہیں۔ٹیسٹ باؤلرز رینکنگ میں موجود پاکستان کے واحد بولر نعمان علی کا دسواں نمبر ہے۔

ٹی 20 بیٹنگ میں بابراعظم چھٹے ، محمد رضوان 2 آٹھویں پوزیشن ٹی 20 بولنگ رینکنگ میں ٹاپ ٹین میں کوئی پاکستانی جگہ بنانے میں کامیاب نہ ہوسکا۔ بابر اعظم نے ایک اور اعزاز اپنے نام کیا، وہ ون ڈے، ٹیسٹ اور ٹی 20 کرکٹ میں 4 ہزار رنز مکمل کرنے والے دنیا کے تیسرے بلے باز بن گئے۔

’اے بی ایل اسٹالیئنز‘ نے راولپنڈی میں کھیلے گئےفائنل میں’یو ایم ٹی مارخورز‘ کو یکطرفہ مقابلے میں 75 رنز سے شکست دے کر بحریہ ٹاؤن چیمپئنز ٹی 20 کپ کے پہلے ایڈیشن کا ٹائٹل اپنے نام کیا۔

سال کے آخر میں جنوبی افریقہ نے پاکستان کو پہلے ٹیسٹ میچ میں دو وکٹوں سے شکست دی ۔پاکستانی ٹیم کے لیے اس سال سب سے بہتر فارمیٹ ون ڈے کرکٹ رہا جہاں اگرچہ پاکستانی ٹیم نے صرف تین ون ڈے سیریز ہی کھیلیں اور تینوں میں ہی فتح حاصل کی۔

اگرچہ اس دوران پاکستانی ٹیم کو زمبابوے کے خلاف پہلے ون ڈے میں شرمناک شکست کا سامنا کرنا پڑا لیکن 22 سال بعد آسٹریلیا میں ون ڈے سیریز میں فتح اور پھر چند ہی ہفتوں بعد پاکستانی ٹیم جنوبی افریقہ میں ون ڈے سیریز میں کلین سویپ کرنے والی پہلی ٹیم بھی بن گئی ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں پاکستانی ٹیم نے اس بار شکستوں کے تمام ریکارڈ توڑ دیے۔

27 ٹی ٹوئنٹی میچز میں پاکستانی ٹیم کو 16 میچز میں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ انڈر19ایشیا کرکٹ کپ میں پاکستانی بلے باز شاہ زیب خان نے ایونٹ میں مسلسل 2سینچریاں بنائیں۔

بدقسمتی سے پاکستان فائنل نہ کھیل سکا بلکہ سیمی فائنل میں شکست کھا بیٹھا۔ اسی طرح بلائنڈ ٹی 20ورلڈ کپ پاکستانی ٹیم کے ہاتھوں میں سجا۔ فائنل میں قومی ٹیم نے بنگلہ دیش کو ہرایا۔

کپتان نثار علی بہترین کھلاڑی قرار پائے۔ویسٹ انڈیز کی ویمنز کرکٹ ٹیم پاکستان کی مہمان بنی۔ ویسٹ انڈیز نے ایک روزہ میچزسیریز میں کلین سویپ کیا جبکہ ٹی 20سیریز میں 4ایک سے کامیابی ملی۔ویمنز کرکٹ ٹیم نے پہلے ایشیا کپ میں شرکت کی۔

سیمی فائنل تک رسائی ملی ٹی20سیریز جنوبی افریقہ نے یہ سیریز 2ایک سے جیتی۔ ٹی 20کا ورلڈ کپ ہوا تو ویمنز کرکٹ ٹیم سوائے سری لنکا کے کسی اور ٹیم سے کھیلتے ہوئے سرخرو ہی نہ ہوپائی۔

دیگرکھیل میں حیدر سلطان نے روسی ویٹ لیفٹرکو ہرا کر برکس گیم میں پہلا گولڈ میڈل حاصل کیا۔ پاکستانی روئیرز نے تھائی لینڈ انٹرنیشنل روئنگ مقابلوں میں 9طلائی تمغے حاصل کیے۔

پاکستان کے زاہد مغل نے ٹوکیو باڈی بلڈنگ ورلڈ کپ میں کانسی کا تمغہ جیتا۔پاکستان جو ہاکی کی دنیا میں تین اولمپکس گولڈ میڈلز، چار ورلڈ کپ جیتنے کا عالمی ریکارڈ، آٹھ ایشین گیمز کے گولڈ میڈلز اور تین ہاکی چیمپئنز ٹرافی ٹائٹلز کے ساتھ پوری دنیا میں اپنا لوہا منوا چکا تھا

لیکن دوبارہ کھوئی ہوئی شان اور حیثیت کو دوبارہ حاصل نہ کرسکا۔بدقسمتی سے سال 2024کی ابتدا ہی ہاکی کے شائقین کے لیے مایوسی کے ساتھ ہوئی، جب پاکستان ہاکی ٹیم مسلسل تیسری بار اولمپکس کیلیے کوالیفائی کرنے میں ناکام رہی۔

مسقط میں ہونے والے کوالیفائنگ ایونٹ میں نیوزی لینڈ کے خلاف 3-2 سے شکست نے قومی ٹیم کے اولمپکس میں شرکت کے خواب چکنا چور کر دیے۔ اولمپک میں ناکامی کے بعد پاکستان کی نظریں ہاکی 5ویں ورلڈ کپ پر تھیں لیکن یہاں بھی قسمت نے ساتھ نہیں دیا۔

قومی ٹیم نے اپنے پہلے میچ میں نائجیریا کو 11-5 سے شکست دے کر ایونٹ میں شاندار آغاز کیا لیکن یہ خوشی زیادہ دیر قائم نہ رہی جب سابق عالمی چیمپئن ہالینڈ سے مقابلہ میں قومی ٹیم 3کے مقابلے میں 5گول سے شکست کھا گئی۔

کوالیفائرز میں نائجیریا کے خلاف شاندار جیت کے باوجود نیدرلینڈز اور پولینڈ کے خلاف شکستوں نے پاکستان ٹیم کے لیے ٹورنامنٹ میں شمولیت کے تمام دروازے بند کردیے۔

اس کے بعد پاکستانی ٹیم کو چیلنجرز ٹرافی جیت کر کچھ حوصلہ ملا، مذکورہ ایونٹ میں قومی ٹیم نے نویں پوزیشن حاصل کی اس مقابلے میں پاکستان نے سوئٹزر لینڈ کو 10-1 سے شکست دی تھی۔

سلطان اذلان شاہ کپ میں پاکستان کی ٹیم نے غیر معمولی کھیل کا مظاہرہ کیاقومی ٹیم گروپ مرحلے میں ناقابل شکست رہی اور 13 سال بعد فائنل میں پہنچنے میں کامیاب ہوئی۔ جاپان کے ساتھ فائنل میچ میں پاکستان 2-2 گول سے برابر رہا، لیکن پینلٹی شوٹ آؤٹ میں جاپان نے 4-1سے فتح اپنے نام کرلی۔

وزیرِاعظم شہباز شریف نے ٹیم کی شاندار کارکردگی پر ہر کھلاڑی کو ان کی حوصلہ افزائی کیلیے 10 لاکھ روپے بطور انعام دینے کا اعلان بھی کیا۔ نیشنز کپ میں چوتھی پوزیشن حاصل کی،

قومی ٹیم نے سال کے چوتھے ٹورنامنٹ ایف آئی ایچ نیشنز کپ میں شرکت کی اور کھلاڑیوں نے ٹورنامنٹ میں قابل تعریف کھیل کا مظاہرہ کیا۔پاکستان نے اپنی مہم کا آغاز ملائیشیا کے خلاف سخت مقابلے کے بعد 4-4 سے ڈرا کے ساتھ کیا

اور سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرنے کے اپنے امکانات کو بڑھانے کے لیے کینیڈا کے خلاف 8-1 سے شکست دے کر شاندار کامیابی حاصل کی۔

اس کے بعد پاکستان کو اپنے آخری گروپ میچ میں فرانس کے ہاتھوں 6-5 سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ تاہم شکست نے انہیں سیمی فائنل سے باہر نہیں کیا

کیونکہ وہ تین میچوں میں چار پوائنٹس کے ساتھ دوسری پوزیشن حاصل کرنے میں کامیاب رہے لیکن بدقسمتی سے وہ سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ سے 2-1 سے ہار گئے اور ٹائٹل کی دوڑ سے باہر ہوگئے۔

تیسری پوزیشن کے میچ میں بھی جنوبی افریقہ کے ہاتھوں 4-3 کی شکست کے ساتھ پاکستان ٹورنامنٹ کا اختتام بغیر کسی تمغے کے کیا۔اس کے بعد قومی ٹیم ایک اور نمایاں ٹورنامنٹ ایشین چیمپئنز ٹرافی میں نظر آئی،

جو کہ ستمبر میں چین کے اندرونی منگولیا کے شہر ہولن بئیر میں منعقد ہوئی۔ پاکستان نے ایونٹ کی ابتدا دھیمے انداز میں کی، ملائیشیا اور کوریا کے خلاف مسلسل دو میچ کھیلے۔

گرین شرٹس نے آخرکار اپنی پہلی فتح 2-1 سے حاصل کی اور چین کو 5-1 سے ہرا کر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کیا۔ لیکن ناک آؤٹ میچ سے قبل گروپ کے آخری میچ میں پاکستان کا مقابلہ اپنے روایتی حریف بھارت سے ہوا،

جہاں انہیں 2-1 کی شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ بھارت 15 پوائنٹس کے ساتھ سرِفہرست رہا، جبکہ پاکستان 8 پوائنٹس کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہا۔ سیمی فائنل میں چین سے دوبارہ مقابلہ ہوا مگر پاکستان ٹیم پینلٹی شوٹ آؤٹ میں شکست کھا کر ایونٹ سے باہر ہوگئی۔

تیسری پوزیشن کے میچ میں بھی پاکستان کوریا کے خلاف شکست سے دوچار ہوا اور چھ ٹیموں کے ٹورنامنٹ میں اسے چوتھی پوزیشن پر ہی اکتفا کرنا پڑا۔ پاکستان کی جونیئر ہاکی ٹیم نے ایشیا کپ میں شاندار کھیل پیش کیا،

اس ٹورنامنٹ میں پاکستان نے اپنے گروپ میچوں میں ملائیشیا، چین، عمان اور بنگلہ دیش کے خلاف یکطرفہ فتوحات حاصل کر کے سیمی فائنل تک کا سفر باآسانی طے کیا۔

سیمی فائنل میں جاپان کے خلاف 4-2 کی جیت حاصل کرنے کے بعد فائنل میں پاکستان کا مقابلہ روایتی حریف بھارت سے ہوا۔ فائنل میں سخت مقابلے کے بعد تیسرے کوارٹر کے اختتام تک اسکور 3-3 سے برابر رہا۔

آخری کوارٹر میں بھارت نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مزید دو گول کیے اور ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ یہ بھارت کا جونیئر ایشیا کپ میں مسلسل تیسرا ٹائٹل تھا جبکہ اس نے دوسری بار فائنل میں پاکستان کو شکست دی تھی۔

ایشین ٹیم اسکواش چیمپیئن شپ میں پاکستانی ٹیم نے تیسری پوزیشن حاصل کی لیکن ورلڈ ٹیم اسکواش چیمپیئن شپ میں 16ویں پوزیشن ہی حاصل کرسکے۔ ساتھ ہی اسکواش میں ناصر اقبال، عاصم خان، حمزہ خان، احسن ایاز اور جونیئر میں حذیفہ شاہد کئی انفرادی کامیابیاں سمیٹتے رہے۔

فٹبال میں پاکستانی ٹیم اس بار کوئی کامیابی حاصل نہ کر سکی پاکستان نے کوالیفائرز کے مرحلے کا آغاز اردن کے خلاف 3-0 کی شکست سے کیا جبکہ بیرونی مرحلے میں 7-0 سے ہار گئے۔

بعد ازاں سعودی عرب اور تاجکستان کے خلاف بھی ٹیم کو یکساں 3-0 کے شکست کا سامنا رہا۔2024میں فٹ بال کے میدان میں کچھ مثبت خبریں پاکستان کی انڈر17 ٹیم کی شاندار کارکردگی کی صورت میں سامنے آئیں، ٹیم نے سیف چیمپئن شپ کے سیمی فائنل تک رسائی حاصل کی۔

تاہم سیمی فائنل میں پاکستان بنگلہ دیش سے پینلٹی شوٹ آؤٹ میں 8-7 سے شکست کھا گیا۔دوسری جانب پاکستان کی خواتین فٹ بال ٹیم نے رواں سال صرف سیف چیمپئن شپ میں شرکت کی جو اکتوبر 17 سے 30 تک نیپال میں کھیلی گئی لیکن افسوس کہ یہ ٹیم بھی قابل ذکر کارکردگی دکھانے میں ناکام رہی۔

سات ٹیموں کے اس ٹورنامنٹ میں قومی خواتین ٹیم کی کارکردگی انتہائی ناقص رہی۔ ایونٹ کا آغاز پاکستان کو اپنے روایتی حریف بھارت کے ہاتھوں 5-2 کی شکست کے ساتھ ہوا۔پاکستان نے اپنے آخری گروپ اسٹیج میچ میں بنگلہ دیش جو بعد میں چیمپئن بنی، کے خلاف ایک ایک گول سے برابر رہا۔تاہم وہ تین ٹیموں پر مشتمل گروپ میں ٹاپ دو پوزیشنز حاصل کرنے میں ناکام رہے اور ٹورنامنٹ سے باہر ہوگئی۔

سیف ویمنز چیمپئن شپ کی مایوس کن کارکردگی کے بعد قومی خواتین ٹیم نے قطر کے دارالحکومت دوحہ میں سعودی عرب کے خلاف ایک دوستانہ میچ کھیلا۔اگرچہ پاکستان کی کامیابی کے امکانات کم تھے لیکن پاکستان نے ایک شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے میچ 1-1 سے برابر کر لیا۔

سعودی عرب نے پہلے ہاف میں طلعہ الغمدی کے گول کی بدولت 1-0 کی برتری حاصل کر لی، جو میچ کے آخری لمحات تک برقرار رہی۔88ویں منٹ میں پاکستان کی سوہا حِرانی نے کارنر کک پر ایک شاندار گول کر کے ٹیم کے لیے ناقابلِ یقین نتیجہ یقینی بنا دیا۔

یہاں یہ بات بھی قابل ذکر ہے کہ اگرچہ سال 2024 پاکستان کے لیے ناکامیوں کا سال ثابت ہوا لیکن تین دسمبر کو پاکستان نے بلائنڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیتیا، فائنل میں اس نے بنگلہ دیش کو شکست دیکر یہ اعزاز حاصل کیا،

6 نومبر کو محمد آصف تیسری مرتبہ سنوکر کے عالمی چیمپئن بن گئے20 دسمبر کو پاکستانی پہلوان نے ایشین چیمپئن شپ میں بھارت کو ہرا کر پوری قوم کا سر فخر سے بلند کر دیا،

پاکستانی پہلوان عبدالرحمان عرف مانی نے سری لنکا میں جاری ایشین چیمپئن شپ ریسلنگ کے مقابلے میں بھارتی پہلوان کو شکست دے کر پاکستان کیلئے گولڈ میڈل جیت لیا،

17 مئی کو پاکستان نے سنٹرل ایشیئن والی بال چیمپئن شپ اپنے نام کرلی،فائنل میں ترکمانستان کو شکست کا سامنا کرنا پڑا

تعارف: News Editor

xx1toto
xx1totol
Slot Dana
slot dana
toto slot
slot gacor
slot pulsa
Slot Dana
slot pulsa
slot pulsa
Situs Toto
situs toto
toto slot
scatter hitam
slot toto
situs toto slot
xx1toto
slot toto
slot toto
Scatter Hitam
Situs toto
Slot Demo
toto slot
Scatter Hitam
bandar togel, situs toto slot
bacan4d
toto slot
Situs Toto Slot
situs slot gacor
situs toto slot
Slot Mahjong
xx1toto
situs slot gacor
Situs Toto
xx1toto
xx1toto, Situs Toto Slot
xx1toto
bacansport
bacan4d
xx1toto, situs toto slot, bandar casino
xx1toto, situs toto slot, bandar casino
xx1toto, situs toto, toto slot
xx1toto, Situs Toto Slot
Link Situs Toto Slot
scatter hitam
xx1toto, situs toto, tabel shio
Situs Scatter Hitam Mahjong Wins 3
xx1toto
xx1toto, situs toto slot, bandar togel
situs toto slot
scatter hitam, black scatter, mahjong wins 3
mahjong scatter
situs toto
black scatter, mahjong wins 3
xx1toto
xx1toto
bacan4d
xx1toto, situs toto
bacansport
bacansport
xx1toto
bacansport
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
slot gacor bacan4d
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
Situs Toto, Toto Slot
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
bacansport
xx1toto
bacan4d
xx1toto
xx1toto
bacan4d login situs toto
situs toto slot
linkbacan4d
bacan4d
bacan4d
bacansports
bacan4dslot gacor<
xx1toto
xx1toto
bacan4d
bacan4d
scatter hitam
xx1toto
xx1toto
xx1toto
bacan4d
bacan4d situs toto macau
bacan4d slot gacor x1000
xx1toto scatter hitam
xx1toto
xx1toto
xx1toto
bacan4d slot gacor 2024
bacansport
Slot Qriss
bacan4d game slot gacor
ts77casino bet 200
bacansport
aplikasi slot
xx1toto scatter hitam
bacan4d login
bacan4d login situs slot gacor
situs toto
xx1toto
xx1toto
bacansport
bacan4d
xx1toto
xx1toto
slottoto
xx1toto
bacan4d login slot gacor
bacan4d slot
ts77casino
ts77casino
ts77casino
ts77casino
Scatter Hitam
Situs Toto
toto slot
Scatter Hitam
Situs Toto
toto slot
bacan4d situs slot toto
scatter hitam
slot mahjong wins 3
mahjong wins 3 black scatter
scatter hitam
ts77casino
ts77casino
tabel shio 2025
bacan4d slot sever thailand
akun slot bet 400
bacan4d slot gacor toto
instagram bacansports
situs toto
bacan4d slot toto
scatter hitam
Situs Toto
scatter hitam
slot bet kecil
bacansports taruhan bola
taruhan bola
facebook bacan4d
Demo Slot
Situs Toto
toto togel
Toto slot gacor
slot gacor bett 200
situs toto
situs toto
bacan4d situs toto 176
bacan4d slot toto 2025
bacansport
bacantogel
situs slot toto
Situs Toto Slot
Bacansports
Bacantoto Situs Toto Slot
xx1toto
xx1toto
xx1toto, situs toto slot
bacan4d
Situs Toto Slot, Situs Togel, toto slot, xx1toto
scatter hitam
Situs Toto Slot, Bandar Togel, Toto macau
Slot Toto
xx1toto, Login Situs Toto
xx1toto, Situs Toto Slot
Situs Toto Slot, Agen Toto Slot 4D, Tabel Shio
xx1toto, situs toto, toto slot, bandar togel
xx1toto, situs black scatter hitam
Situs Toto Slot, Bandar Togel
xx1toto, situs toto
Situs Toto Slot
Situs Toto Slot
Slot Toto
situs toto slot
bacan4d situs idn slot
bacansports
situs toto slot
bacansport
situs toto slot
situs slot terbaru
agen toto, situs toto
situs toto slot
situs toto slot
situs toto slot
bacan4d
bacan4d
bacan4d
situs toto slot
situs toto slot
Slot Mahjong, Scatter Hitam
xx1toto, situs toto slot
situs toto
situs toto
bandar togel, situs toto slot
toto slot
Bacan4d Login Situs Slot Toto
Bacan4d Login Toto Slot
Bacan4d Situs Toto Slot
Link Alternatif Bacan4d Situs Toto Slot
Bacan4d Slot Gacor
Bacan4d Slot Bet 400
Bacantoto Situs Slot
BACANTOTO Situs Toto
toto slot
bacansport
Toto Slot
Bacan4d login
Slot Toto
BACANSPORTS | Slot Gacor Games
Slot Toto
Slot Toto
bacansport
Slot toto
bacansport
bacansport
bacansport
bacansport
bacansport
Bacan4d Link Alternatif
Bacan4d Rtp Slot
bacan4d
ts77casino
taruhan bola
ubobet bola
bacansport
situs taruhan bola indonesia
situs taruhan bola
Login Toto
taruhan bola
judi bola
taruhan bola
bacan4d
toto slot
bacan4d promo
bacantoto casino slot
bacansport
Bacansports Piala Dunia 2026
bacan4d daftar
bacan4d
bacansport
Slot Dana
bacansports
bacansports
Bacan4d Toto
bacansports
slot dana
Slot Bola
bacantogel
bacantogel
slot toto
bacansports
bacansport