24 سالہ بیٹریس چیبٹ ایتھلیٹ نے نیا عالمی ریکارڈ بنا ڈالا پیرس اولمپکس2024 میں 2 گولڈ میڈلز اپنے نام کرنے والی کینیا کی ایتھلیٹ 24 سالہ بیٹریس چیبٹ نے خواتین کی 5 ہزار میٹر کی دوڑ میں اپنا ہی ریکارڈ توڑ کر نیا عالمی ریکارڈ بنا ڈالا۔ سپین کے شہر بارسلونا میں منعقدہ کرسا ڈیلس ناموس ریس میں بیٹریس چیبٹ ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 3 جنوری, 2025
نیوزی لینڈ کے مارک چیپمین نے بھی پی ایس ایل 10 کیلئے رجسٹریشن کروا لی
مارک چیپمین نے بھی پی ایس ایل 10 کیلئے رجسٹریشن کروا لی پاکستان سپر لیگ کے 10ویں ایڈیشن کے لیے دنیائے کرکٹ کے بڑے ناموں کی رجسٹریشن کا سلسلہ جاری ہے۔ نیوزی لینڈ کے مارک چیپمین نے بھی پی ایس ایل 10 کے لیے رجسٹریشن کروا لی۔ واضح رہے کہ نیوزی لینڈ کے فاسٹ بولر ٹم ساؤتھی بھی پاکستان سپر ...
مزید پڑھیں »کیپ ٹاؤن ٹیسٹ کا پہلا روز ختم، جنوبی افریقہ نے 4 وکٹوں پر 316 رنز بنالیے
پاکستان اور جنوبی افریقا کے مابین کھیلے جانے والے دوسرے ٹیسٹ میچ کا پہلا روز ختم ہو گیا، پروٹیز نے اپنی پہلی اننگز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 316 رنز بنالیے ہیں۔ کیپ ٹاؤن میں جاری ٹیسٹ میچ میں اوپنر ریان ریکلٹن 176 رنز پر ناٹ آؤٹ ہیں۔ آج آؤٹ ہونے والے آخری بیٹر کپتان ٹیمبا باووما تھے، جنہوں ...
مزید پڑھیں »