امریکہ اورناروے میں سٹریٹ چائلڈ کپ کیلئے پشاور میں انڈر16-17 فٹبالرز کےٹرائلز کاانعقاد، مسلم ہینڈز کے زیراہتمام ٹرائلز میں 300 سے زائدکھلاڑیوں شریک رہے۔ غریب اور باصلاحیت کھلاڑیوں کو ترجیح، قومی ٹیم کے سابق کھلاڑیوں کی شفاف انتخابی عمل کی یقین دہانی رپورٹ: غنی الرحمن پشاور: پاکستان میں کھیلوں کی ترقی اور خاص طور پر فٹبال کے فروغ کے لیے ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 5 جنوری, 2025
چارسدہ کے ہاکی ٹرف کا خواب چکنا چور، حکام کی غفلت کا شکار!
چارسدہ کے ہاکی ٹرف کا خواب چکنا چور، حکام کی غفلت کا شکار! 7 اکتوبر 2021 کو خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ محمود خان نے چارسدہ سپورٹس اسٹیڈیم میں عبدالولی خان ہاکی ٹرف کا افتتاح کیا۔ یہ منصوبہ 8.1 ملین روپے کی لاگت سے مکمل کیا گیا تھا اور اس کی تنصیب ایک سال میں مکمل ہوئی تھی۔ چارسدہ کے ...
مزید پڑھیں »پشاور سکریبل لیگ، پڑھتا، کھیلتا اور آگے بڑھتا پاکستان
پشاور سکریبل لیگ، پڑھتا، کھیلتا اور آگے بڑھتا پاکستان۔ پہلے پشاور انٹر سکول سکریبل ورڈز کپ اور سپر شطرنج چیلنج کپ میں کون بنے گا چیمپینز کا چیمپین۔ ہائی وولٹیج مقابلوں میں سینکڑوں طلبا و طالبات جیت کی لگن لیئے میدان میں اتریں گے۔ انتظار کی گھڑیاں ختم، انعامات کی برسات لیئے مہمانوں کی سرزمین خیبر پختنخواہ میں پہلی بار ...
مزید پڑھیں »آسٹریلیا کے ہاتھوں عبرتناک شکست، بھارت ورلڈ ٹیسٹ چیمپیئن شپ فائنل سے باہر
آسٹریلیا کے ہاتھوں عبرتناک شکست، بھارت ورلڈ ٹیسٹ چیمپیئن شپ فائنل سے باہر آسٹریلیا نے سڈنی ٹیسٹ میں بھارت کو شکست دیکر 5 میچوں پر مشتمل بورڈر گواسکر ٹرافی 3 ایک سے اپنے نام کر لی۔ آسٹریلیا نے بھارت کو سڈنی ٹیسٹ میں 6 وکٹوں سے شکست دےکر ورلڈ ٹیسٹ چیمپئین شپ کے فائنل کے لیے بھی کوالیفائی کر لیا ...
مزید پڑھیں »