ملک بھر میں ریجنل انڈر`15 اور انڈر `17 ٹرائلز کے فیز 1 کا آغاز۔
ڈسٹرکٹ انڈر 19 کے ٹرائلز کا آغاز کل سے ہوگا۔ یہ ٹرائلز 16 ریجنز کے 103 ڈسٹرکٹ اور زونز میں 21 سے 26 جنوری تک منعقد ہونگے۔
ریجنل انڈر13 اور انڈر 16 کیٹیگریز کو انڈر 15 اور انڈر 17 میں ری برانڈ کیا گیا ہے تاکہ نوجوان کھلاڑیوں کو سیکھنے اور بڑھنے کے مزید مواقع فراہم کیے جا سکیں۔
اس سال بہترین انڈر19 کھلاڑیوں کے چیمپئنز ایونٹس کا آغاز بھی ہوگا۔