پی ایف ایف کی کانگریس کا غیر معمولی اجلاس 24 جنوری کو ہوگا

پی ایف ایف کی کانگریس کا غیر معمولی اجلاس 24 جنوری کو ہوگا

اجلاس آن لائن منعقد کیا جائے گا

بین الاقوامی فٹبال اتھارٹی کی کانگریس اراکین سے انفرادی میٹنگ بھی متوقع

اس سے قبل گزشتہ 19 نومبر کو طے شدہ اجلاس ملتوی کر دیا گیا تھا

تعارف: News Editor

error: Content is protected !!