کرکٹ

نعمان علی ٹیسٹ کرکٹ میں ہیٹرک کرنیوالے پہلے پاکستانی سپنر

نعمان علی ٹیسٹ میں ہیٹرک کرنیوالے پہلے پاکستانی سپنر

قومی ٹیم کے سپنر نعمان علی نے ویسٹ انڈیز کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کے پہلے روز ہیٹرک کا کارنامہ سرانجام دیدیا۔

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دوسرے ٹیسٹ کے پہلے روز بایں ہاتھ کے اسپنر نعمان علی کی ہیٹ ٹرک۔

ویسٹ انڈیز کی اننگز کے بارہویں اوور میں نعمان علی نے ہیٹ ٹرک کی۔

جسٹن گریو ، ٹیون املاچ ، کیون سنکلیر کو آوٹ کر کے نعمان علی نے ٹیسٹ کرکٹ میں اپنی پہلی ہیٹ ٹرک مکمل کی۔

یہ ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں پہلی ٹیسٹ ہیٹ ٹرک ہے۔

نعمان علی نے پاکستان کیلئے بطور سپنر ٹیسٹ میچ میں ہیٹرک کرنے والے پہلے باؤلر بننے کا اعزاز اپنے نام کیا ہے

Related Articles

Back to top button