کرکٹ
ٹیسٹ ڈیبیو کرنیوالے کاشف کے پہلے ہی اوور میں 2 ریکارڈ
ٹیسٹ ڈیبیو کرنیوالے کاشف کے پہلے ہی اوور میں 2 ریکارڈ
ملتان ; ٹیسٹ میں ڈیبیوکرنیوالے کاشف علی نے پہلے ہی اوور میں دو ریکارڈز بنادیئے ، فاسٹ بالر نے اپنے پہلے اوور کی پہلی ہی گیند نو کرادی۔۔
جسے ٹیسٹ کرکٹ میں شمار نہیں کیا جائے گا جبکہ اسی اوور کی 5ویں گیند پر انہوں نے مکالے لوئس کوکیچ آؤٹ کردیا جس کے بعد کاشف نے کھلاڑیوں کیساتھ جشن منایا