دیگر سپورٹس

پاکستان ورکرز امیچرز اسپورٹس فیڈریشن کے انتخابات مکمل

محمد اسلم خان صدر خالد رحمانی چیئرمین سخاوت علی سیکٹری جنرل اور ایم نسیم خازن منتخب ہوئے

پاکستان ورکرز امیچرز اسپورٹس فیڈریشن کے انتخابات مکمل

محمد اسلم خان صدر خالد رحمانی چیئرمین سخاوت علی سیکٹری جنرل اور ایم نسیم خازن منتخب ہوئے

کراچی ; پاکستان ورکرز امیچرز اسپورٹس فیڈریشن رجسٹرڈ کے سالانہ انتخابات برائے سال 2024 تا 2028 کے لیے انتخابات گزشتہ روز مقامی کلب میں ہوئے جس میں تمام اراکین نے اپنا حق رائے دہی استعمال کیا

اور متفقہ طور پر مندرجہ زیل عہدے داران کا انتخاب عمل میں ایا محمد اسلم خان صدر خالد رحمانی چیئرمین سید سخاوت علی سیکریٹری جنرل ایم نسیم خازن مسز صدف جان سید مشرف علی شاہ غلام یاسین نائب صدور

میر محمد شاہ اور ایاز منشی ایسوسی ایٹ سیکریٹری ملک عادل اعوان فخر عالم سلمان کریم مغل مجلس عاملہ کے رکن منتخب ہوئے  اس موقع پر صدر محمد اسلم خان نے تمام شرکا کا شکریہ ادا کیا انہوں نے نو منتخب عہد داران کو اعتماد کے قابل سمجھا اور اپنی قیمتی اراء کا جمہوری انداز میں اظہار کیا

اجلاس میں مستقبل کے لائحہ عمل کی بھی منظوری دی گئی اور فروری کے اخر میں سندھ ورکرز گیمز کا بلدیہ ٹاؤن میں کرانے کا فیصلہ کیا گیا جس کے لیے معروف سماجی و تعلیمی شخصیت محمد سلیم کو ارگنائزنگ چیئرمین نامزد کیا گیا اجلاس میں طے پایا کہ نوجوانوں کی فلاح و بہبود کے مختل

Related Articles

Back to top button