فٹ بال

فیفا کلب ورلڈ کپ میں پہلی بار پاکستانی پلیئر کی شمولیت

فیفا کلب ورلڈ کپ میں پہلی بارپاکستانی پلیئر کی شمولیت

آکلینڈ ; فیفا کلب ورلڈ کپ میں پہلی بار کوئی پاکستانی کھلاڑی شامل ہوگا، پاکستان سے تعلق رکھنے والے فٹبالر حارث زیب کا نیوزی لینڈ کے کلب ‘‘ آکلینڈ سٹی’’ سے معاہدہ ہوگیا ۔

آکلینڈ سٹی اس سال ہونے والے فیفا کلب ورلڈ کپ میں حصہ لے گا۔آکلینڈ سٹی نے اوشیانا چیمپئنز لیگ جیت کر فیفا کلب ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کیا تھا۔

2001 میں نیوزی لینڈ میں پیدا ہونے والے حارث پاکستان اور نیوزی لینڈ کی شہریت رکھتے ہیں۔ پاکستانی شہریت ہونے کی بنیاد پر حارث زیب پاکستان فٹبال ٹیم کی نمائندگی کے اہل ہیں۔

Related Articles

Back to top button