دیگر سپورٹس

خیبر پختونخوا گیمز 2025 – سال کا سب سے بڑا کھیلوں کا میلہ!

خیبر پختونخوا گیمز 2025 – سال کا سب سے بڑا کھیلوں کا میلہ!

خیبر پختونخوا میں کھیلوں کا سب سے بڑا ایونٹ اپنے شاندار آغاز کے لیے تیار ہے۔ خیبر پختونخوا گیمز 2025 کی افتتاحی تقریب 20 فروری کو صبح 11 بجے پشاور اسپورٹس کمپلیکس میں منعقد ہوگی

جس کے مہمانِ خصوصی وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈاپور ہوں گے۔

اس تاریخی مقابلے میں صوبے کے تمام ساتوں ریجنز سے 2,500 ایتھلیٹس شرکت کریں گے جو 17 مردوں اور 12 خواتین کے کھیلوں میں اپنی مہارت اور جذبہ دکھائیں گے۔

یہ ایونٹ زیادہ تعداد میں کھلاڑیوں اور اتھلیٹس کی شرکت کے باعث اب تک کھیلے جانے والے سپورٹس ایونٹس میں سب سے بڑی ایونٹ گی۔

صوبے کے شائقین کھیل کے لیے یہ ایونٹ کھلا ہے۔ آپ بھی اس یادگار لمحے کا حصہ بنیے اور خیبر پختونخوا کے بہترین کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کیجیے۔

Related Articles

Back to top button
error: Content is protected !!